ترک وزیر خارجہ چاوش اولو کا کورونا ٹیسٹ مثبت آ گیا

انقرہ ( پاک ترک نیوز) ترکی کے وزیر خارجہ چاوش اولو کا کورونا ٹیسٹ مثبت آ گیا ۔
54 سالہ چاوش اولو نے ٹویٹر پر کہا کہ اس کی علامات ہلکی ہیں اور اس نے گھر سے کام جاری رکھنے کا منصوبہ بنایا ہے۔متحدہ عرب امارات سے واپس آنے کے ایک روز بعد ان کا ٹیسٹ کیا گیا جو مثبت آیا، وہ ترک صدر رجب طیب ایردوان کے ساتھ سرکاری دورے متحدہ عرب امارات سے واپس آئے تھے ۔
یاد رہے کہ کچھ رز قبل ترک صدر رجب طیب اردوان بھی کورونا کا شکار ہوگئے تھے۔

 

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More