مقبوضہ وادی میں مزید 2کشمیری شہید ،3روز میں تعداد12ہو گئی

سرینگر(پاک تر ک نیوز) مقبوضہ وادی میں بھارتی فورسز نے مزید دو کشمیری شہید کردیئے ۔ گزشتہ 3روز میں شہید ہونیوالے کشمیریوں کی تعداد 12 ہو گئی ۔دوسری جانب قابض فورسز نے ضلع شوپیاں میں فیس بک پیج کے آپریٹر کو وادی کی خبریں شائع کرنے پر گرفتار کر لیا۔
کے ایم سی کے مطابق کشمیری نوجوان کو تلاشی کی کارروائی کے دوران شہید کیا گیا۔ سوپور اور ضلع پلوامہ میں سرچ آپریشن کا سلسلہ جاری تھا۔
تین روز میں بھارتی فورسز کے ہاتھوں شہید ہونے والوں کی تعداد 12ہو چکی ہے۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More