اسلام آباد میں دفعہ 144نافذ

اسلام آباد (پاک ترک نیوز)

۔ریڈ زون میں جلسے ،جلوس اور ریلیوں پر پابندی عائد کردی گئی ہے اور اسکا اطلاق آج رات 12بجے ہوگا۔ ریڈ زون میں ایک زائد افراد کے جمع کرنے پر بھی پابندی عائد۔ دفعہ 144نافذ کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔ فیصلہ امن او امان کی صورتحال خراب ہونے کے خدشے کے پیش نظر کیا گیا ہے۔ خلاف ورزی پر کارروائی کی جائیگی۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More