جہانگیر ترین 16اپریل کو لاہور پہنچیں گے ،عون چودھری

لاہور(پاک ترک نیوز) جہانگیر ترین گروپ کے رہنما عون چودھری کا کہنا ہے کہ جہانگیر ترین 16اپریل کو لاہور پہنچیں گے ۔
جہانگیر ترین ناراض اراکین سے ملاقاتیں کریں گے ۔جہانگیر ترین حمزہ شہباز سے بھی ملاقات کریں گے ۔
جہانگیرترین گروپ کے رہنما عون چوہدری کا کہنا ہے کہ جہانگیر ترین کو ڈاکٹروں نے سفر کی اجازت دیدی ہے ۔

 

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More