روس کا بلغاریہ کے 14سفارتکاروں کو نکالنے کا اعلان ماسکو (پاک ترک نیوز) روس نے بلغاریہ کے 14سفارتکاروں کو نکالنے کا اعلان کردیا ۔ خبر ایجنسی کے مطابق ماسکو نے یہ اقدام 70 روسی سفارتکاروں کی ملک بدری کےجواب میں اٹھایاگیا ۔ یاد رہے کہ بلغاریہ نےیوکرین جنگ کےپیش نظرروسی سفارتکاروں کوملک بدرکیاتھا۔