سیاست نہیں ریاست بچانامقصدہے،حمزہ شہباز

لاہور (پاک ترک نیوز) وزیراعلی پنجاب حمزہ شہباز شریف کا کہنا ہے کہ سیاست نہیں ریاست بچانامقصدہے۔
وزیراعلی پنجاب نے کہا ہے کہ عمران نیازی کی طرح انتقامی سیاست نہیں کروں گا۔ہم سیاست کیلئےاکٹھےنہیں ہوئے
4سال گلیوں،چوراہوں میں کوڑےکےڈھیرملتےتھے۔لاہورسمیت پنجاب بھرمیں عیدپرصفائی مثالی رہی۔

 

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More