وزیراعظم شہباز شریف نے پارٹی رہنمائوں کو طلب کرلیا اسلام آباد (پاک ترک نیوز) وزیراعظم شہبازشریف نے پارٹی رہنماؤں کوطلب کرلیا ۔سپریم کورٹ کےفیصلےاورپنجاب کی صورتحال پربات چیت ہوگی ۔ وزیراعظم اتحادیوں کیساتھ ملاقات سےپہلےسینئررہنماؤں کواعتمادمیں لیں گے۔