وزیر داخلہ پنجاب ہاشم ڈوگر نے استعفیٰ دیدیا

 

لاہور(پاک ترک نیوز) صوبائی وزیر داخلہ پنجاب کرنل (ر) ہاشم ڈوگر نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دیدیا۔
صوبائی وزیر داخلہ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر لکھا کہ آج میں نے ذاتی وجوہات کی بنا پر اپنے عہدے سے استعفیٰ دیا ہے۔ انشاللہ آگے بھی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ادنی کارکن کے طور پر کام کرتا رہوں گا۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More