امریکہ نے عارضی ورک ویزے کیلئے انٹرویو کی شرط ختم کردی

لاہور (پاک ترک نیوز) امریکہ نے عارضی ورک ویزے کے لیے انٹرویو کی شرط ختم کر دی۔مطابق امریکی محکمہ خارجہ کا کہنا ہے کہ 31 دسمبر تک مخصوص کیٹیگریز میں ورک ویزے کیلئے انٹرویو کی ضرورت نہیں ہو گی۔
امریکی محکمہ خارجہ کے مطابق طلبہ، کارکنوں اور کسانوں، کو بھی ویزے کیلئے انٹرویوسےاستثنیٰ حاصل ہو گا۔
اتھلیٹس، آرٹسٹس، اساتذہ اورغیرمعمولی کامیابی کےحامل افراد کو انٹرویوسے استثنیٰ حاصل ہو گا، کلچرل پروگرام کے تحت ویزا حاصل کرنےوالوں کو بھی انٹرویو نہیں دینا پڑے گا۔

 

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More