اسلام آباد (پاک ترک نیوز) وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ عمران خان پاکستان کیخلاف غیرملکی سازشی منصوبہ تھااورہے۔فارن فنڈنگ،منی لانڈرر 8 سال بعدپکڑاگیا۔
وفاقی وزیر اطلاعات کا کہنا تھا کہ عمران خان صادق اورامین نہیں رہے۔عمران خان پارٹی چیئرمین کےعہدےسےاستعفیٰ دیں۔
ان کا کہنا تھا کہ عمران خان پاکستان کیخلاف غیرملکی سازشی منصوبہ تھااورہے۔عمران خان جھوٹےاورجعلسازہیں،الیکشن کمیشن نےمہرلگادی۔
مریم اورنگزیب نے کہا کہ عمران خان نےاسرائیل،بھارت،امریکاسمیت دیگرممالک سےفنڈنگ لی۔عمران خان نےغیرقانونی فنڈنگ سےپاکستان میں فتنہ برپاکیا۔الیکشن کمیشن کافیصلہ عمران خان کیخلاف جرائم کی تصدیق ہے۔