ملیے ترکیہ کی پہلی خاتون جنرل سے

انقرہ(پاک ترک نیوز)
اوزلم یلماز وہ پہلی ترک خاتون ہیں جو ملٹری میں جنرل کے عہدے پر پہنچی ہیں۔ اوزلم یلماز گینڈ رمیری اور کوسٹ گارڈ اکیڈمی کی نائب صدر کے طور پر خدمات سرانجام دیں گی۔انہیں سینئر کرنل سے بریگیڈئر جنل کے عہدے پر ترقی دی گئی ہے۔
سرکاری گزٹ کے مطابق دو لیفٹیننٹ جنرلز،میجر جنزلز اور 13بریگیڈئیر جنرلز کی تقرریاں کی گئیں۔