نیپرا نے بجلی کی قیمت میں 42پیسے فی یونٹ اضافہ کردیا

 

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) نیپرا نے بجلی کی قیمت میں 42 پیسے فی یونٹ اضافہ کردیا ۔
صارفین سے 3 ماہ تک 42 پیسے ہر ماہ وصول کیے جائیں گے، بجلی تقسیم کار کمپنیوں کی درخواست پر نیپرا نے سماعت کی۔قیمتوں میں اضافہ سرمائی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں 3 ماہ کے لیے کیا گیا ہے۔

#islamabaad#islamabad#light#nepra#PakTurkNewsPakistan