وزیراعظم شہباز شریف نے پارٹی رہنمائوں کو طلب کرلیا

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) وزیراعظم شہبازشریف نے پارٹی رہنماؤں کوطلب کرلیا ۔سپریم کورٹ کےفیصلےاورپنجاب کی صورتحال پربات چیت ہوگی ۔
وزیراعظم اتحادیوں کیساتھ ملاقات سےپہلےسینئررہنماؤں کواعتمادمیں لیں گے۔

 

#hamzashahbaz#islamabad#PakTurkNews#prieminister#shahbazsharif