استنبول دھماکے کی مرکزی ملزمہ احلام البشیر کی نئی تصاویر اورویڈیو ز سامنے آ گئیں

 

استنبول (پاک ترک نیوز) استنبول بم دھماکے کی مرکزی ملزمہ احلام البشیر کی بم دھماکہ سے قبل جائے وقوعہ پر موجودگی کی نئ تصاویر اور ویڈیو سامنے آگئی ۔
احلام البشیر بم دھماکہ سے قبل اس جگہ پر دھماکہ خیز مواد کے ساتھ 40 منٹ تک بیٹھی رہی ۔

e
یاد رہے کہ استنبول پولیس نے استقلال ایونیو میں ہونے والے بم دھماکے کے مرکزی کردار کو سی سی ٹی وی فوٹیجز کی مدد سے گرفتارکیا تھا ۔

#bombblast#bomblast#istanbul#istaqlalstreet#PakTurkNews#turkiaPakistanturkey