امریکی نیوی کا ہیلی کاپٹر گرنے سے 14اہلکار ہلاک

واشنگٹن(پاک ترک نیوز)امریکہ میں نیوی کا ہیلی کاپٹر گرنے سے 14اہلکار ہلاک ہو جبکہ ایک زخمی ہو گیا ۔ ہیلی کاپٹر گرنے کا یہ واقعہ امریکی ریاست میکسیکو میں ہوا ،گر کر تباہ ہونے والا ہیلی کاپٹر بلیک ہاک تھا

تفصیلات کے مطابق کے مطابق میکسیکو کی ریاست سینالووا کے شمالی ساحلی علاقے میں بلیک ہاک ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہو گیا جس میں سوار 15 نیوی اہلکاروں میں سے 14ہلاک ہو گئے جبکہ ایک زخمی ہو گیا جسے شدید زخمی حالت میں ہسپتال منتقل کردیا گیا ۔
حکام کا کہنا ہے کہ حادثے کی وجوہات جاننے کی کوشش کر رہے ہیں تاہم ابھی کچھ بھی کہنا قبل از وقت ہو گا۔

 

#havyhelicopter#mexicaco#navy#pakturknnewsAmerica