لگائے گئے الزامات میں کوئی صداقت نہیں،امریکی محکمہ خارجہ

واشنگٹن (پاک ترک نیوز) امریکی محکمہ خارجہ کا کہنا ہے کہ لگائے گئے الزامات میں کوئی صداقت نہیںہے ۔
پاکستان میں کسی ایک سیاسی جماعت کوسپورٹ نہیں کرتے۔آئین کی بالادستی اور جمہوری اصولوں کو سپورٹ کرتےہیں۔
امریکی محکمہ خارجہ کا کہنا ہے کہ لگائے گئے الزامات میں کوئی صداقت نہیں۔
ترجمان امریکی محکمہ خارجہ کا کہنا ہے کہ یہ اصول صرف پاکستان نہیں دنیاکےدوسرےممالک کےلیےبھی ہے۔امریکاقانون کی حکمرانی اوربرابری کےاصول کوسپورٹ کرتاہے۔

 

#PakTurkNews#relationAmericaPakistan