وزیراعظم شہبازشریف کی ترک صدارتی محل آمد،ترک صدر نے استقبال کیا

انقرہ (پاک تر ک نیوز) وزیراعظم شہبازشریف کی ترک صدارتی محل آمد ،ترک صدر طیب اردوان نے وزیراعظم کا استقبال کیا ۔
استقبالیہ تقریب میں دونوں ممالک کے ترانے بجائے گئے ۔وزیراعظم شہبازشریف کو گارڈآف آنر پیش کیاگیا۔

بعدازاں شہباز شریف نے ترک کابینہ کے اراکین سے رسمی ملاقات کی جس بعد وزیر اعظم نے رجب طیب اردوان سے وفد میں شامل وزرا کی ملاقات کرائی۔

#ANKARA#PakTurkNews#rajabtayyaburdugaan#shahbazsharifturkey