پہلے ایمبو لینس پھر ترک صدر کی گا ڑی

انقرہ (پاک ترک نیوز) ترکی کے ٹریفک آفیسر نے ایمبولینس کے لئے صدر ایردوان کے قافلے کو روک دیا ۔

پولیس افسر نے پہلے ایمبولینس کو راستہ دیا پھر صدر ایردوان کے قافلے کو جانے کی اجازت دی۔اس واقعہ کی ویڈیو سو شل میڈیا پر بھی خو ب وائرل ہو رہی ہے جس پر تر ک ٹریفک آفیسر کی انسان دوستی کو خوب سر اہا جا رہا ہے۔

#ambulance#PakTurkNews#policeofficerturkey