اسلام آباد(پاک ترک نیوز) وزیراعظم میاں شہباز شریف نے قومی سلامتی کمیٹی کا ہنگامی اجلاس کل طلب کر لیا ہے۔
وزیراعظم میاں شہباز شریف کی زیر صدارت اجلاس کل ہو گا ۔ سول و عسکری قیادت شریک ہو گی۔
وزیراعظم میاں شہباز شریف کی زیر صدارت منعقد ہونے والے اجلاس میں ملک کی موجودہ صورتحال پر غور و خوص کیا جائے گا، اجلاس میں اہم فیصلے بھی کیے جائیں گے۔