Browsing category

تازہ ترین

کورونا کی جنگ میں نجی اسپتالوں کو بھی شامل کیا جائے، ٹرکش میڈیکل ایسوسی ایشن

ٹرکش میڈیکل ایسوسی ایشن نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ کورونا وائرس کے خلاف جنگ میں نجی شعبے کے اسپتالوں کو بھی شامل کیا جائے۔ ایسوسی ایشن نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ سرکاری اسپتال اس بوجھ کو اکیلے مزید برداشت نہیں کر سکتے۔ نجی اسپتال کورونا وائرس کے مریضوں کو داخل […]

بے قابو کورونا وائرس: ترکی میں دوبارہ کرفیو نافذ کرنے کا فیصلہ

ترکی میں کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسز کے باعث حکومت ایک بار پھر ویک اینڈ پر کرفیو نافذ کرنے کا فیصلہ کرے گی۔ کل ترک کابینہ کا ایک اہم اجلاس بلایا گیا ہے۔ صدر رجب طیب ایردوان اجلاس کی صدارت کریں گے۔ وزیر صحت کورونا وائرس کی تازہ ترین صورتحال پر کابینہ کو بریفنگ […]

ایران میں ایٹمی سائنسدان کے قتل پر بدلہ لینے کا مطالبہ زور پکڑتا جا رہا ہے

ایران کے دارالحکومت تہران سمیت ملک بھر میں ایٹمی سائنسدان محسن فخری زادے کے قتل کا سخت بدلہ لینے کے لئے عوامی احتجاج زور پکڑتا جا رہا ہے۔ تہران میں شدید سردی اور بارش کے باوجود ہزاروں لوگوں نے صدر کے دفتر، پارلیمنٹ ہاوٗس اور نیشنل سیکیورٹی کونسل کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا۔ دوسری طرف […]

آذربائیجان سے شکست: آرمینیا کے صدر نے وزیراعظم سے استعفیٰ طلب کر لیا

آذربائیجان کے ہاتھوں کاراباخ میں بدترین شکست اور مقبوضہ علاقوں کی آزادی پر آرمینیا کے صدر ارمن سرکیسیان نے وزیر اعظم نکلول پشینیان سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کر دیا ہے۔ صدر ارمن سرکیسیان نے کہا کہ نئے انتخابات اسی سال منعقد کئے جائیں گے۔ آرمینیا کے آئین کے مطابق ٹیکنو کریٹس کی ایک عبوری […]

دنیا ایرانی ایٹمی سائنسدان کے قتل پر اسرائیل کا شکریہ ادا کرے، اسرائیلی حکام

اسرائیلی حکام نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر امریکہ کے سب سے بڑے اخبار نیویارک ٹائمز کو بتایا کہ ایران کے سب سے اہم ایٹمی سائنسدان محسن فخری زادے کے قتل پر دنیا کو اسرائیل کا شکر گزار ہونا چاہئے۔ امریکی میڈیا میں شائع ہونے والی اس خبر کے بعد مشرق وسطیٰ میں […]

نائیجیریا میں بوکو حرام کا حملہ، 110 افراد جاں بحق

افریقی دہشت گرد تنظیم بوکو حرام کے حملے میں نائیجیریا کے 110 شہری جاں بحق ہو گئے۔ اقوام متحدہ کی انسانی خدمات فراہم کرنے والی ایجنسی نے کہا ہے کہ بورنو کے گاوٗں میں چاول کے کھیت میں کام کرنے والے کسانوں پر دہشت گرد تنظیم بوکو حرام نے حملہ کیا جس میں اب تک […]

ترکی اور پاکستان کی لازوال دوستی

انقرہ کی "جناح روڈ” سڑک کا نام بابائے قوم قائد اعظم محمد علی جناح کے نام پر رکھا گیا سڑک کے شروع میں قائد اعظم کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لئے ایک خصوصی یادگار بھی بنائی گئی ہے اتفاق دیکھیں کہ بھارتی سفارتخانے کی عمارت بھی اسی روڈ پر واقع ہے

مسجد اقصیٰ کے امام کا ترکی کی فلسطین پالیسی کے خیر مقدم

مقبوضہ بیت المقدس میں مسجد اقصٰی کے امام شیخ اکرمہ صابری نے ترکی کی فلسطین پالیسی کا خیر مقدم کرتے ہوئے دیگر اسلامی ممالک کو بھی اسی پالیسی پر عمل کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ شیخ اکرمہ صابری جو ان دنوں ترکی کے دورے پر ہیں انہوں نے کہا کہ دونوں ملکوں کے درمیان تعلقات […]

ترکی اور قطر کے درمیان 10 معاہدوں پر دستخط

ترکی اور قطر کے درمیان مختلف شعبوں میں مشترکہ سرمایہ کاری اور تجارت کے 10 معاہدے طے پا گئے ہیں۔ قطر کے امیر شیخ تمیم حمد الثانی اور صدر رجب طیب ایردوان نے معاہدوں کو حتمی شکل دی۔ دونوں ملکوں کی مختلف وزارتوں نے ان معاہدوں پر دستخط کئے۔ قطر نے استنبول اسٹاک مارکیٹ کے […]

پاکستانی وزیراعظم عمران خان

وزیراعظم عمران خان نے آج ملک کی سب سے اہم سیکیورٹی اور انٹلی جنس ایجنسی انٹر سروسز انٹلی جنس (آئی ایس آئی) کے ہیڈ کوارٹر کا دورہ کیا۔ وزیر اعظم کو سیکیورٹی اور انٹلی جنس کے اہم معاملات پر بریفنگ بھی دی گئی

ایران سخت بدلہ لینے جیسے الفاظ سے ہی کام چلائے گا، سی این این کا تجزیہ

یہ کچھ بھی ہو سکتا ہے لیکن یہ جنگ کا ایک فن ہے۔ ایران کے دشمنوں کا اصل ہدف اور ممکنہ طور پر خود ایران بھی ایک خوفناک جنگ اور جنگی تنازعے کا شکار ہوتا نظر آ رہا ہے۔ لیکن ابھی تمام نظریں امریکہ میں اگلے پچاس دنوں میں نئے امریکی صدر کی حلف برادری […]

ایران کے ایٹمی سائنسدان کے قتل پر تجزیہ کاروں کی رائے

ایران کا نیوکلیئر سائنسدان کے قتل کا بدلہ لینے کا اعلان ایران کی حکومت نے اپنے نیوکلیئر سائنسدان کے قتل کا "سخت بدلہ” لینے کا اعالن کیا ہے۔ ایرانی نیوکلیئر سائنسدان محسن فخری زادے جمعہ کو تہران کے قریب ایک بم دھماکے میں جاں بحق ہو گئے تھے۔ محسن فخری زادے ایران کی وزارت دفاع […]

بحری جہاز کی غیر قانونی تلاشی پر یورپ کے خلاف سخت اقدامات کا فیصلہ، ترک قومی سلامی کونسل

ترکی کی قومی سلامتی کونسل نے ترک تجارتی بحری جہاز کی غیر قانونی تلاشی پر یورپین یونین کے خلاف سخت اقدامات کا فیصلہ کیا ہے۔ واضح رہے کہ اتوار کو جرمن فریگیٹ نے ایک ترک تجارتی بحری جہاز کو روک کر اس کی زبردستی تلاشی لی۔ یہ بحری جہاز لیبیا کے لئے امدادی سامان لے […]

ترکی: 2016 کی ناکام فوجی بغاوت کے ملزموں کو طویل عمر قید کی سزائیں

ترک عدالت نے جولائی 2016 کی ناکام فوجی بغاوت کے الزام میں کئی افراد کو طویل عمر قید کی سزاوٗں کا حکم سنایا ہے۔ سزا پانے والوں میں سابق فوجی اہلکاروں سمیت عام شہری بھی شامل ہیں۔ ترک عدالت نے سابق پائلٹ لیفننٹ کرنل حسن حسنو کو پارلیمنٹ پر بمباری کے الزام میں 79 سال […]

ترکی کا 10 سال کے ڈالر بونڈز جاری کرنے کا فیصلہ

ترکی نے دس سال کے ڈالر بونڈز جاری کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ترک وزارت خزانہ نے تین بینکوں کو ڈالر بونڈز جاری کرنے کا اختیار دے دیا ہے۔ گولڈ مین سیک، ہانگ کانگ شنگھائی بینکنگ کارپوریشن (ایچ ایس بی سی) اور مورگن سٹینلے ترکی کے لئے عالمی مالیاتی مارکیٹ میں ڈالر بونڈز کا انتظام […]

استنبول کے شاپنگ سینٹر میں قطر نے ایک ارب ڈالر کے شیئرز خرید لئے

قطر کی سرکاری کمپنی قطر ہولڈنگ نے استنبول کے استتنیہ پارک کے شاپنگ پلازہ کے ایک ارب ڈالر مالیت کے حصص خریدنے کا اعلان کیا ہے۔ یہ پلازہ ترکی کے دوغش گروپ کی ملکییت ہے جو اپنے 42 فیصد حصص قطر ہولڈنگ کو فروخت کرنا چاہتا ہے۔ 2018 میں دوغش گروپ نے اپنے اثاثے فروخت […]

ترکی نے دہشت گردی کے خلاف اہم کردار ادا کیا، سیکریٹری جنرل نیٹو

نیٹو کے سیکریٹری جنرل جینز سٹولن برگ نے کہا ہے کہ ترکی نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں مرکزی کردار ادا کیا ہے۔ داعش کے زیر کنٹرول علاقوں کی فتح اس کا عملی ثبوت ہے۔ وہ نیٹو پارلیمنٹ اسمبلی کے 66 ویں سالانہ اجلاس سے خطاب کر رہے تھے۔ اجلاس میں جرمن ممبر پارلیمنٹ […]

کوسوو میں سلطنت عثمانیہ کے دور کی کھڑکیوں اور دروازوں کی نمائش

کوسوو کے شہر پریزن میں انیسویں صدی کے سلطنت عثمانیہ کے دور کے دروازوے اور کھڑکیوں کی ایک نمائش شروع ہو گئی ہے۔ یہ نمائش کوسوو کی خاتون ولدیتہ شکریے نے کی جنہوں نے ان دروازوں اور کھڑکیوں کو کوسوو کے قدیم گھروں سے خرید کر اکٹھا کیا ہے۔ نمائش میں سلطنت عثمانیہ کے دور […]

سعودی ولی عہد اور اسرائیلی وزیر اعظم کی ملاقات نہیں ہوئی، سعودی وزیر خارجہ

سعودی عرب کے وزیر خارجہ فیصل بن فرحان السعود نے ولی عہد محمد بن سلمان اور اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نتن یاہو کی ملاقات کی سختی سے تردید کی ہے۔ اپنے بیان میں سعودی وزیر خارجہ نے کہا کہ امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو کے دورہ سعودی عرب میں اسرائیلی وزیر اعظم کی ولی عہد […]