Browsing category

تازہ ترین

پیرس اولمپکس :امریکہ نے میڈلز کی دوڑ میں چین کو پیچھے چھوڑ دیا

پیرس (پاک ترک نیوز) پیرس اولمپکسں میڈلز کی دوڑ میں پہلی پوزیشن کے لئے چین اور امریکہ کے درمیان سخت مقابلہ جاری ہے۔ پچھلی رات دونوں ملک سونے کے 19-19 تمغے جیت کر برابرتھے مگر امریکہ تمغوں کی مجموعی تعداد کی بنیاد پر پہلے نمبر پر آگیا تھا۔ مگر اب ایک اور سونے کا تمغہ […]

سابق انگلش بلے باز گراہم تھورپ 55 سال کی عمر میں انتقال کر گئے

لندن (پاک ترک نیوز) انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے کہ سابق انگلش بلے گراہم تھورپ 55 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔ گراہم تھورپ نے اپنے1993سے لیکر 2005تک کیریئر میں 100ٹیسٹ میچوں میں ملک کی نمائندگی کی اور وہ انگلش ٹیم کے ساتھ بطور بیٹنگ کوچ بھی […]

بنگلہ دیشی وزیراعظم شیخ حسینہ واجد مستعفی

ڈھاکہ (پاک ترک نیوز) بنگلہ دیش کی وزیراعظم حسینہ واجد نے اپنے عہدے سے استعفی دے دیا ، آرمی چیف نے 45 منٹ کی ڈیڈلائن دی تھی ۔ بنگلہ دیشی وزیر اعظم حسینہ واجد بھارت روانہ ہوگئیں ، بنگلہ دیش کے آرمی چیف کچھ دیر بعد قوم سے خطاب کرینگےبنگلہ دیش میں جاری حکومت مخالف […]

2022 کے بعد پہلی بار قلیل مدتی مہنگائی 20 فیصد سے کم ریکارڈ

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) حساس قیمت انڈیکس (ایس پی آئی) سے پیمائش کردہ قلیل مدتی مہنگائی گزشتہ ہفتے کے دوران مزید کم ہو کر 18.4 فیصد پر آگئی۔ سرکاری اعداد و شمار کے حوالے سے بتایا گیا کہ مئی 2022 کے بعد سے ہفتہ وار مہنگائی کی شرح 20 فیصد سے کم ریکارڈ کی […]

پاکستان کرکٹ بورڈ کا ڈومیسٹک سیزن میں تین نئے چیمپیئنز ٹورنامنٹس منعقد کرنیکا اعلان

لاہور(پاک ترک نیوز) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ڈومیسٹک کرکٹ سیزن 2024-25 میں تین نئے چیمپیئنز ٹورنامنٹس کا اعلان کر دیا۔ تفصیلات کےمطابق تینوں فارمیٹس میں چیمپیئنز کپ ون ڈے، چیمپیئنز کپ ٹی20 اور چیمپیئنز فرسٹ کلاس کپ منعقد ہوں گے۔ نئے سیزن کا آغاز یکم ستمبر کو چیمپیئنز کپ ون ڈے ٹورنامنٹ […]

پاکستان کرکٹ ٹیم میں میرٹ کو یقینی بنایا جائے: وزیراعظم

لاہور(پاک ترک نیوز) وزیراعظم شہباز شریف نے ہدایت کی ہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم میں میرٹ کو یقینی بنایا جائے۔ وزیراعظم شہباز شریف کا قذافی سٹیڈیم کی اپ گریڈیشن کا سنگ بنیاد رکھنے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ چیئرمین پی سی بی محسن نقوی سے کہا ہے کرکٹ ٹیم کی تشکیل […]

ڈی جی آئی ایس پی آر آج 3بجے اہم پریس کانفرنس کریں گے

راولپنڈی(پاک ترک نیوز) ڈائریکٹر جنرل آئی ایس پی آر آج 3 بجے اہم پریس کانفرنس کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری آج دوپہر 3 بجے اہم پریس کانفرنس کریں گے، جس میں قومی سلامتی کے امور سے متعلق بریفنگ دی جائے گی۔ اس سے قبل […]

بنگلادیش میں مظاہرین کا تھانے پر حملہ؛ 13 پولیس اہلکار ہلاک

ڈھاکا(پاک ترک نیوز) بنگلادیش کے علاقے سراج گنج میں عنایت پور تھانے پر حملے میں 13 پولیس اہلکار مارے گئے۔ بنگلادیش میں سول نافرمانی کی تحریک کے دوران چند مشتعل افراد نے عنایت پور تھانے پر دھاوا بول دیا۔مشتعل ہجوم نے تھانے میں گھس کر توڑ پھوڑ کی اور ایک حصے کو آگ لگادی۔ ہجوم […]

پاکستان سمیت دنیا بھر میں 5 اگست 2019 کے بھارتی اقدام کیخلاف یوم استحصال کشمیر منایا جا رہا ہے

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) پاکستان سمیت دنیا بھر میں بھارتی سرکار کی طرف سے مقبوضہ کشمیر کو ہڑپ کرنے کے واقعے کے خلاف آج یوم استحصال کشمیر منایا جا رہا ہے۔ 5 اگست 2019 کو تاریخ کے سیاہ دن کے طور پر یاد کیا جاتاہے،مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت کو ختم ہوئے آج پانچ سال […]

ایران آج اسرائیل پر حملہ کر سکتا ہے، امریکی میڈیا کا دعویٰ

واشنگٹن(پاک ترک نیوز) امریکی اور اسرائیلی عہدیداروں نے آج اسرائیل پر ایرانی حملے کی وارننگ جاری کردی ہے۔ تین امریکی اور اسرائیلی عہدے داروں نے دعویٰ کیا ہے کہ وہ توقع کرتے ہیں کہ ایران آج ممکنہ طور پر اسرائیل پر حملہ کرسکتا ہے۔ حال ہی میں حماس اور حزب اللہ کے سینیئر رہنماؤں کی […]

ملک میں بارشوں کا سلسلہ جاری، چھتیں گرنے سے 12 افراد جاں بحق، متعدد زخمی

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) ملک کے مختلف علاقوں میں تیز بارش کا سلسلہ ہے اور خستہ حال گھروں کی چھتیں گرنے کے باعث 12 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق خیبر پختونخوا میں ضلع ٹانک کے علاقے گومل کے گاؤں کوٹ مرتضی میں مکان کی چھت گرگئی جس کے نتیجے […]

سعودی عرب کو فیفا ورلڈ کپ 2034کی میزبانی کیلئے 140ممالک کی حمایت حاصل

ریاض (پاک ترک نیوز) سعودی عرب کو فیفاورلڈ کپ 2034کی میزبانی کیلئے 140ممالک کی حمایت حاصل ہو گئی ہے۔ فیفا ورلڈ کپ 2034 کی میزبانی کے لیے سعودی عرب کو 140 سے زیادہ ممالک کی حمایت حاصل ہوئی ہے، جو کسی ایک ملک میں اب تک کا سب سے بڑا ہے۔ سعودی گزٹ کی ایک […]

سابق کپتان وسیم اکرم نے پی سی بی کی پیشکش ٹھکرا دی

کراچی (پاک تر ک نیوز) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم نے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی )کی پیشکش ٹھکرا دی۔ سابق کپتان اور کنگ آف سوئنگ وسیم اکرم نے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) میں بطور چیف ایگزیکٹو آفیسر (سی ای او) یا چیئرمین کے مشیر کی حیثیت سے شمولیت […]

چیمپئینز ٹرافی 2025؛ ڈرافٹ شیڈول منظر عام پر آگیا

دبئی (پاک ترک نیوز) پاکستان میں ہونے والی آئی سی سی چیمپئینز ٹرافی 2025 کیلئے ڈرافٹ شیڈول منظر عام پر آگیا۔ پاکستان میں شیڈول چیمپئینز ٹرافی 2025 کا انعقاد 19 فروری سے 9 مارچ تک کھیلا جائے گا جس کیلئے ڈرافٹ شیڈول جاری منظر عام پر آگیا۔ 12 سے 18 فروری تک سات دن کا […]

غزہ:اسرائیلی فوج کا پناہ گزین سکول پر حملہ، بچوں سمیت 17 فلسطینی شہید

غزہ(پاک ترک نیوز)اسرائیلی فوج نے ایک بار پھر پناہ گزین سکول پر حملہ کر دیا، جس کے نتیجہ میں بچوں سمیت 17 فلسطینی شہید ہوئے اور 60 سے زیادہ شدید زخمی ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق فلسطین کے شہر غزہ کے پناہ گزین سکول پر اسرائیلی بمباری کی، سکول پر پہلے حملے کے بعد امدادی […]

2 ججز کے اختلافی نوٹ نے اکثریتی فیصلے پر بہت بڑا سوالیہ نشان لگا دیا، وزیر اطلاعات

لاہور(پاک تر ک نیوز) وزیر اطلاعات و نشریات عطا اللہ تارڑ کا کہنا ہے کہ 2 ججز کے اختلافی نوٹ نے اکثریت کے فیصلے پر بہت بڑا سوالیہ نشان لگا دیا۔ وفاقی وزیر عطا اللہ تارڑ نے لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ سپریم کورٹ کے 2 ججز جسٹس امین الدین خان اور […]

ترکیہ میں یوکرین کیلئے تیار کردہ نئے آبدوز شکن جنگی جہاز کی لانچنگ تقریب

انقرہ (پاک ترک نیوز) ترکیہ میں یوکرین کیلئے تیارکردہ نئے آبدوز شکن جنگی جہاز Hetman Ivan Vyhovskyi کی لانچنگ تقریب ہوئی ۔ لانچنگ تقریب میں یوکرین کی خاتون اول، اولینا زیلنسکا نے ترکیہ میں یوکرین کے لیے نئے بنائے گئے آبدوز شکن جنگی جہاز Hetman Ivan Vyhovskyi کی شرکت کی۔ یوکرین کے وزیر دفاع، رستم […]

اسماعیل ہانیہ کی شہادت کے بعد ایران میں فوجی اور انٹیلیجنس افسران کی گرفتاریاں

تہران(پاک ترک نیوز) ایرانی حکام نے حماس رہنما اسماعیل ہانیہ کی شہادت کے بعد متعدد فوجی اور انٹلیجنس افسروں کو گرفتار کرلیا۔ فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کے رہنما اسماعیل ہنیہ کی شہادت کی تحقیقات کے سلسلے میں متعدد ایرانی انٹیلیجنس اورفوجی افسران کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔ ایران کے اس گیسٹ ہاؤس کے […]

سٹیٹ بینک کے ذخائر 9.1 بلین ڈالر تک بڑھ گئے

کراچی (پاک ترک نیوز) سٹیٹ بینک کے ذخائر 9.1 بلین ڈالر تک بڑھ گئے۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان (SBP) کے زرمبادلہ کے ذخائر 26 جولائی کو ختم ہونے والے ہفتے کے دوران 75 ملین ڈالر اضافے سے 9.102 بلین ڈالر ہو گئے۔ مارکیٹ ذرائع کے مطابق مرکزی بینک اپنے ذخائر میں اضافے کیلئے باقاعدگی سے […]

وزیراعظم نے بجلی بلوں کی مقررہ تاریخ میں 10 دن کی توسیع کر دی

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پر جولائی 2024 کے بجلی بلوں کی مقررہ تاریخ میں 10 دن کی توسیع کر دی گئی۔ صارفین اضافی سرچارج کے بغیر توسیع کردہ تاریخ تک بل جمع کروا سکتے ہیں، جو صارفین اضافی سرچارج ادا کر چکے ہیں اسے اگست 2024 کے بل میں […]