Browsing category

سائنس و ٹیکنالوجی

ٹوئٹر نے پاکستانی صارفین کیلئے بلیو چیک مارک متعارف کروا دیا

  اسلام آباد (پاک ترک نیوز) سماجی رابطے کی ایپ ٹوئٹر نے پاکستانی صارفین کیلئے ٹوئٹر بیک چیک مارک متعارف کروا دیا ہے ۔پاکستانی ٹوئٹر صارفین ماہانہ فیس کے عوض ٹوئٹر اکاؤنٹ پر بلیو ٹِک کروا سکیں گے۔صارفین یکم اپریل سے بلیو ٹکس کی سہولت فراہم نہیں کی جائے گی۔ ٹوئٹر کی نئی پالیسی کے […]

بین الاقوامی خلائی سٹیشن سے واپسی پرروسی خاتون خلاباز امریکہ میں بحالی کا آغاز کرے گی ۔راسکوسموس

ماسکو(پاک ترک نیوز) روسی خاتون خلا باز انا کیکینا کی بین الاقوامی خلائی سٹیشن (آئی ایس ایس) میں قیام کے بعدزمین پر واپسی کل 9مارچ کو متوقع ہے ۔جس کے بعدکیکینا کی خلائی پرواز کے بعد کی بحالی کا ابتدائی مرحلہ روسی ماہرین کی رہنمائی میں ناسا کے جانسن اسپیس سینٹر میں شروع ہوگا۔ روس […]

گاڑیاں پٹرول کی بجائے بیکنگ پاوڈر سے چلیں گی

  واشنگٹن (پاک ترک نیوز) ماہرین کا دعوی ہے کہ اب گاڑیاں پٹرول کی بجائے بیکنگ پائوڈر جبکہ جہازکھاد سے چلنے لگیں گے ۔ تفصیلات کے مطابق اب تک لیتھیم آئین بیٹریوں کو پائیدار توانائی کی جانب منتقلی کے عمل میں اہم کردار قرار دیا جا رہا ہے۔ یہ بیٹریاں ٹیسلا، آئی فونز اور بغیر […]

سپیس ایکس نے امریکہ، روس، یواے ای کے خلابازوں کو خلائی سٹیشن پر روانہ کردیا

  لاہور(پاک ترک نیوز) دنیا کے امیر ترین شخص ایلون مسک کی راکٹ کپمنی سپیس ایکس نے روسی ،امریکی اور یو اے ای کے خلا بازوں کو طویل عرصے کیلئے خلائی سٹیشن پر روانہ کردیا ۔فالکن راکٹ فلوریڈا کے کیپ کیناویرل میں واقع کینیڈی سپیس سینٹر سے روانہ کیا گیا۔ تفصیلات کےمطابق ایلون مسک کی […]

چابی میں خرابی پر نسان نے امریکہ اور کینیڈا میں آٹھ لاکھ سے زائد گاڑیاں واپس بلانے کا اعلان کر دیا

نیویارک (پاک ترک نیوز) گاڑیاں بنانے والی جاپانی کمپنی نسان نے امریکہ اور کینیڈا میں اپنی فروخت ہونے والی 809,000 سے زیادہ ایس یو وی گاڑیوں کو انکی جدید چابیوں میں اہم نقص کی وجہ سے واپس بلانے کا اعلان کیا ہے منگل کو کیے گئے ایک اعلان کے مطابق گاڑیوںکو ایک اہم خرابی کی […]

معاشی بحران ،موبائل فون کمپنیوں نے بھی حکومت سے ٹیرف میں اضافے کا مطالبہ کردیا

  کراچی(پاک ترک نیوز) معاشی بحران موبائل کمپنیوں نے حکومت سے ٹیرف میں اضافے کا مطالبہ کردیا۔موبائل کمپنیوں کا کہنا ہے کہ بلند لاگت اور کمزور شرح مبادلہ کی وجہ سے پاکستان میں خدمات جاری رکھنا دشوار ہوگیا ۔ ٹیلی کام کمپنیوں کے ایک وفد نے وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی سید امین الحق سے ملاقات کرکے […]

معروف ٹیلی کام کمپنی ایرکسن کا بھی 1400ملازمین فارغ کرنے کا اعلان

  لاہور(پاک ترک نیوز) معروف ٹیلی کام کمپنی ایرکسن نے بھی سویڈن میں 1400ملازمین فارغ کرنے کا اعلان کردیا ۔ تفصیلات کے مطابق معروف ٹیلی کام کا ساز و سامان بنانے والی بین الاقوامی کمپنی ایرکسن نے سویڈن میں 1400ملازمین کو فارغ کرنے کا اعلان کر دیا۔ اس حوالے سے ایرکسن کمپنی کا کہنا ہے […]

فیس بک اور انسٹاگرام پر ٹوئٹر کی راہ پر

  لاہور(پاک ترک نیوز) انسٹاگرام اور فیس بک بھی ٹوئٹر کی راہ پر چل نکلے ، ٹوئٹر کی طرح فیس بک اور انسٹا گرام پر بھی ویریفائیڈ اکاؤنٹ حاصل کرنے کیلئے فیس ادا کرنی ہو گی۔ میٹا کا کہنا ہے کہ صارفین دونوں پلیٹ فارمز پر اب 12 ڈالر میں ویریفائیڈ اکاؤنٹ حاصل کر سکیں […]

ٹوئٹر نے بھارت میں 3میں سے 2دفاتر بند کردیئے

  نئی دہلی (پاک ترک نیوز) ٹوئٹر نے بھارت میں 3 میں سے 2 دفاتر بند کردیے ہیں۔ دارالحکومت نئی دلی اور ممبئی میں واقع ٹوئٹر دفاتر بند کیے گئے ہیں، ان دفاتر کے عملے کو گھر سے کام کرنے کے احکامات دیے گئے ہیں۔ عملے کو گھر سے کام کرنے کے احکامات ایلون مسک […]

گوگل کو جواب میں غلطی پر 100 ارب ڈالر کا نقصان

  کیلیفورنیا(پاک ترک نیوز) معروف سرچ انجن گوگل کو جواب میں غلطی پر 100 ارب ڈالر کا نقصان اٹھانا پڑ گیا۔ معروف انٹرنیٹ سرچ انجن گوگل کی پیرنٹ کمپنی الفابیٹ کو اپنے نئے چیٹ باٹ “بارڈ” کے ایک اشتہاری ویڈیو میں غلط معلومات شیئر کرنے پر 100 ارب ڈالر کا نقصان اٹھانا پڑا۔ گوگل چیٹ […]

ترکیہ میں ٹوئٹر سروس بند

  انقرہ (پاک ترک نیوز) ترکیہ میں حکومت پر تنقید کے باعث ٹوئٹر سروس بند کردی گئی ۔ تفصیلات کے مطابق ترکیہ میں تباہ کن زلزلے پر حکومتی امدادی کارروائیوں پر بڑھتی ہوئی آن لائن تنقید کے بعد اب ترکیہ میں ٹوئٹر سروس بند کردی گئی ہےجبکہ شہریوں کو سوشل میڈیا کے استعمال کرنے کیلئے […]

وزیراعظم کا وکی پیڈیا فوری بحال کرنے کا حکم

  اسلام آباد (پاک ترک نیوز) وزیراعظم شہباز شریف نے بین الاقوامی معلوماتی ویب سائٹ ویکیپیڈیا فوری بحال کرنے کا فیصلہ کرلیا ۔ وزیراعظم کے پرنسپل سیکرٹری ڈاکٹر توقیر شاہ کے دستخطوں سے نوٹیفیکیشن جاری کردیا گیا۔وزیراعظم نے یہ فیصلہ تین رکنی وزارتی کمیٹی کی سفارشات کی روشنی میں کیا۔ تین رکنی کمیٹی قانون وانصاف، […]

فیس بک روانہ استعمال کرنیوالوں کی تعداد 2ارب تک پہنچ گئی

  نیو یارک (پاک ترک نیوز) فیس بک کو روزانہ کی بنیاد پر استعمال کرنے والے افراد کی تعداد 2 ارب تک پہنچ گئی۔ تفصیلات کے مطابق اکتوبر سے دسمبر 2022 کے دوران فیس بک صارفین کی تعداد میں ایک کروڑ 60 لاکھ افراد کا اضافہ ہوا تھا۔ جس کے بعد اب روزانہ صارفین کی […]

مسک نے ٹوئٹرکی نایاب چیزوں سمیت کمپنی کی مختلف اشیا نیلام کردیں

نیو یارک (پاک ترک نیوز) ٹیسلا کے بانی اور ایلون مسک نے ٹوئٹر کی نایاب چیزوں سمیت کمپنی کی مختلف اشیا کو نیلام کردیا ۔سامان میں انڈسٹریل اسکیل آئٹمز سے لے کر باورچی خانے کے سامان، آفس فرنیچر تک شامل تھا۔ رپورٹس کے مطابق ٹوئٹر کی جانب سے 631دفاتر کی مختلف اشیا کو نیلامی کے […]

مائیکروسافٹ آج یا کل انسانی وسائل اور انجینئرنگ ڈویژنوں میں ہزاروں ملازمتوں کو ختم کرنے کا ارادہ رکھتا ہے،امریکی میڈیا

نیویارک (پاک ترک نیوز) عالمی مالیاتی حالات کی خرابی کے تناظر میںمائیکروسافٹ انسانی وسائل اور انجینئرنگ ڈویژن میں کچھ اہم عہدوں سمیت ہزاروں ملازمتوں کو ختم کرنے کا ارادہ رکھتا ہے۔ امریکی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق متوقع اقدام امریکی ٹیکنالوجی کے شعبے میں تازہ ترین ہوگی، جہاںاس وقت تک میٹا پلیٹ فارمز، ایمیزون اور […]

شیورلیٹ کی اب تک کی سب سے تیز رفتار” کارویٹ” کار "ای۔رے” اس سال کے آخر میں سامنے آئے گی

ڈیٹرائٹ ( پاک ترک نیوز) اب تک کی سب سے تیز رفتار” کارویٹ” کار "ای۔رے” اس سال کے آخر میں سامنےآرہی ہے۔ اور یہ صرف ایک بڑے وی۔8 انجن سے نہیں چلتی ہے۔ گاڑیاں بنانے والی کمپنی شیورلیٹ کی فراہم کردہ معلومات کے مطابق نئی کارویٹ گاڑی جدید ترین ٹیکنالوجی کی حامل پیٹرول۔ الیکٹرک ہائی […]

ٹوئٹر ایپل ایپ سٹور پر سب سے زیادہ ڈائون لوڈ ہونے والی ایپ بن گئی

  نیو یارک (پاک ترک نیوز) ٹوئٹر ایپل ایپ سٹور پر سب سے زیادہ ڈائون لوڈ ہونے والی ایپ بن گئی۔ امریکی خبروں کے حوالے سے ٹوئٹر 12 اکتوبر 2022 تک ایپل ایپ اسٹور میں ساتویں نمبر پر تھا، تاہم 28 اکتوبر کو ایلون مسک کی جانب سے ٹوئٹر کی خریداری کو حتمی شکل دینے […]

سویڈش کمپنی نے ہوا میں اڑنے والی کشتی تیار کرلی

  لاس ویگاس (پاک ترک نیوز) سویڈن کی کمپنی نے ہوا میں اڑنے والی کشتی تیار کرلی ہے۔ تفصیلات کےمطابق سویڈش کمپنی نے لاس ویگاس میں جاری کنزیومرالیکٹرانکس شو 2023میں اپنی الیکٹرک بوٹ متعارف کرائی ہے، جو پانی سے چند فٹ اوپر بلندی پر سفر کرے گی۔ 16 ناٹ کی رفتار تک پہنچنے کے بعد […]

ہیکرز نے کروڑوں ٹوئٹر صارفین کے ای میل ایڈریس لیک کردیئے

نیو یارک (پاک ترک نیوز) ہیکرز نے 20کروڑ سے زائد ٹوئٹر صارفین کے ای میل ایڈریس آن لائن لیک کرنے کا انکشاف ہوا ہے ۔ ٹوئٹر کی جانب سے اس ہیکنک رپورٹ پر کوئی وضاحت نہیں دی گئی ہے، نا ہی اس بارے میں آگاہ کیا گیا ہے کہ کمپنی کی جانب سے اس کے […]

ایلون مسک کے اثاثوں میں ریکارڈ 200ارب ڈالر کمی

سان فرانسسکو (پاک ترک نیوز) دنیا کے دوسرے امیر ترین شخص ،ٹیسلا ،ٹوئٹر اور سپیس ایکس کمپنی کے مالک کے اثاثوں میں ریکارڈ 200ارب ڈالر کی کمی ہوئی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق ایلون مسک کی دولت میں 200 ارب ڈالرز کی کمی آئی ہے، لیکن یہ شاید وہ اعزاز ہے جو دنیا کا کوئی […]