Browsing category

صحت

عالمی ادارہ صحت نے ایم پوکس کے پھیلاؤ کوبین الاقوامی ہیلتھ ایمرجنسی قرار دے دیا

جینیوا(پاک ترک نیوز) عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے حالیہ دو سالوں میں دوسری بار "منکی پوکس” (ایم پوکس) کے پھیلنے کو بین الاقوامی تشویش کا باعث پبلک ہیلتھ ایمرجنسی قرار دے دیا ہے۔ ڈبلیو ایچ او کے ڈائریکٹر جنرل ٹیڈروس اذانوم گیبریئس کا یہ اعلان انٹرنیشنل ہیلتھ ریگولیشنز (آئی ایچ آر) کے مشورے […]

حج 2024 کے دوران1301اموات، 83فیصد بغیر پرمٹ حاجی تھے۔سعودی وزیر صحت

ریاض (پاک ترک نیوز) سعودی عرب کے وزیر صحت فہد الجلاجل نے کہا ہے کہ اس سال حج 2024 میں ایک ہزار 301 اموات ہوئی ہیں۔ ان میں 83 فیصد وہ افراد شامل ہیں جو بغیر پرمٹ کے حج کر رہے تھے اور انہوں نے بغیر کسی مناسب سائے اور آرام کے براہ راست سورج […]

عالمی ادارہ صحت نے پاکستان میں بھی کھانسی کے شربتوں میں زہریلے مواد کے استعمال کا الرٹ جاری کردیا

جنیوا(پاک ترک نیوز) عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے پاکستان سےمائع ادویات خصوصاً کھانسی کے شربت میں استعمال ہونے والے کیمیکل پروپلین گلائکول کے پانچ آلودہ بیچ جن پر مایک معروف کیمیکل بنانے والے ادارے ڈاؤ کیمیکلز کے جعلی لیبل لگے ہوئے تھے کے برآمد ہونے کے بعد الرٹ جاری کر دیا ہے۔ ڈبلیو […]

پاکستانی میڈیکل گریجویٹس کو امریکہ اور دیگر ممالک میں ٹریننگ اور پریکٹس کی اجازت

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) ورلڈ فیڈریشن فار میڈیکل ایجوکیشن (WFME) نے پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل کی ایکریڈیٹیشن کی منظوری دے دی ہے، جس سے پاکستانی میڈیکل گریجویٹس کے لیے WFME کی فہرست میں امریکہ اور دیگر ممالک میں پوسٹ گریجویٹ ٹریننگ اور پریکٹس کرنے کی راہ ہموار ہو گئی ہے۔ طلباء منظوری کی روشنی […]

میڈیکل کالجز کو نیشنلائز نہ کیا جائے، حکومت سرپرستی کرے 1 ارب ڈالر بچا سکتے ہیں: صدر پامی پروفیسر ڈاکٹر چوہدری عبدالرحمن

لاہور (پاک ترک نیوز) پامی کے صدر پروفیسر ڈاکٹر چوہدری عبدالرحمن نے کہا ہے کہ نجی میڈیکل کالجز کو نیشنلائز نہ کیا جائے سنٹرل انڈکشن پالیسی جیسے اقدامات کی روک تھام ضروری ہے۔ حکومت ہمیں ڈرانے کے بجائے کام کرنے دے اگر میڈیکل کالج کی سرپرستی کی جائے توہم سالانہ ایک بلین ڈالر سے زیادہ […]

بھارت میں نئے مہلک وائرس نیپا سے دو افراد ہلاک،تعلیمی ادارے ،دفاتر اور پبلک ٹرانسپورٹ بند

نئی دہلی(پاک ترک نیوز) بھارت میں مہلک وائرس نیپا کے باعث دو افراد کی ہلاکت کے بعد تعلیمی اداروں، دفاتر اور پبلک ٹرانسپورٹ کو بند کر دیا گیا۔ جنوبی ریاست کیرالہ میں نیپا وائرس کے باعث 2 افراد ہلاک ہو گئے جبکہ ایک بچے سمیت 2 افراد تشویشناک حالت میں ہسپتال میں داخل ہیں۔ ریاستی […]

تین دہائیوں کے دوران کینسر کے 50سال سے کم عمر مریضوں کی تعداد میں 80فیصد اضافہ

لاہور (پاک ترک نیوز) ایک نئی تحقیق میں انکشاف کیا گیا ہے کہ گزشتہ تین دہائیوں میں 50 سال سے کم عمر کے افراد میں کینسر کی تشخیص میں تقریباً 80 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ BMJ آنکولوجی جرنل میں شائع ہونے والی تحقیق نے کینسر کے ابتدائی آغاز کے کیسز میں خطرناک حد تک اضافے […]

بھارتی فارماسوٹیکل کمپنیاں غیر معیاری ادویات کی بدولت دنیا بھر میں بدنام

نئی دہلی (پاک ترک نیوز) بھارت کی فارماسوٹیکل کمپنیاں غیر معیاری ادویات کی بدولت دنیا بھر میں بدنام ہیں۔ 18 دسمبر 2022 کو ازبکستان میں 18 بچے زہریلی بھارتی دوائی کے باعث جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔اکتوبر 2022 میں ہی انڈونیشیا نے 99 بچوں کی اموات کے بعد بھارت سے ہر قسم کی ادویات کی […]

بھارت میں کورونا دوبارہ سر اٹھانے لگا ،ایک ہی روز میں 10ہزار نئے کیسز رپورٹ

  نئی دہلی(پاک ترک نیوز) بھارت میں کورونا ایک بار پھر سر اٹھانے کیلئے ،گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کورونا کے 10ہزار نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں ۔ وزارت صحت کا کہنا ہے کہ ایک دن میں کورونا وائرس کے 30 فیصد کیسز میں اضافہ ہوا ہے۔بھارت میں آج رپورٹ کیسز کی تعداد 10 ہزار […]

جنوبی کوریا نے ایک بار پھر دنیا کی سب سے کم شرح پیدائش کا ریکارڈ توڑ دیا

سیئول (پاک ترک نیوز) جنوبی کوریا نے ایک بار پھر دنیا کی سب سے کم شرح پیدائش کا ریکارڈ توڑ دیا ہے۔ سرکاری اعداد و شمار کے مطابق، جنوبی کوریا نے ایک بار پھر دنیا کی سب سے کم شرح پیدائش کا اپنا ریکارڈ توڑ دیا ہے۔ بدھ کو شماریات کوریا کے شائع کردہ اعداد […]

عالمی ادارہ صحت نے کووڈ19کی بین الاقوامی تشویش کا باعث حیثیت میں تین ماہ کا اضافہ کر دیا

جنیوا(پاک ترک نیوز) عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے کووڈ۔19 کی جنوری2020سے نافذ العمل بین الاقوامی صحت عامہ کی باعث تشویش ہنگامی حیثیت کومزید تین ماہ کے لئے بڑھا دیا ہے۔ ڈبلیو ایچ او نے گذشتہ روز ہیلتھ ایمرجنسی کمیٹی کے اجلاس کے بعد جاری ہونے والے بیان میں کہا ہے کہ ڈائریکٹر جنرل […]

چین میں پایا جانے والا کورونا کا نیا ویرینٹ پاکستان پہنچ گیا

  اسلام آباد(پاک ترک نیوز) چین میں پایا جانے والا کورونا کا نیا ویرینٹ پاکستان پہنچ گیا ۔محکمہ صحت کے حکام نے نئے ایکس بی بی ویرینٹ کی پاکستان میں موجودگی کی تصدیق کردی۔ تفصیلات کے مطابق قومی ادارہ برائے صحت اور آغا خان یونیورسٹی کے ماہرین نے بتایا کہ جینوم سیکونسنگ سے ایکس بی […]

چین میں کورونا پابندیوں میں اضافے کے خلاف احتجاج پر کئی مظاہرین گرفتار

بیجنگ (پاک ترک نیوز) چین میں کورونا کیسز بڑھنے پر کورونا پابندیوں میں اضافے کے خلاف عوام سڑکوں پر نکل آئے۔ مظاہرین نے کورونا پابندیوں کے خلاف نعرے لگائے اور پابندیاں ختم کرنے کا مطالبہ کیا۔ پولیس نے کئی مظاہرین کو گرفتار کرلیا۔ بیجنگ اور شنگھائی میں سیکڑوں افراد نے کورونا پابندیوں کے خلاف مظاہرہ […]

عرب امارات میں کورونا کی تمام پابندیاں ختم کر دی گئیں

ابو ظہبی (پاک ترک نیوز) متحدہ عرب امارات نے آج پیر کی صبح چھ بجے سے کورونا کی تمام باقی مانندہ پابندیاں بھی ختم کرنے کا اعلا ن کیا ہے۔ اماراتی میڈیا کے مطابق امارات کی نیشنل کرائسز اینڈ ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی نے اتوار کو کہا تھاکہ ایپ اور ماسک سے متعلق تمام پابندیاں بھی […]

چین میں کورونا وائرس کی سانس کےذریعے لی جانے والی ویکسین کی تیاری اور استعمال شروع

شنگھائی (پاک ترک نیوز) چین میں کورونا کی بوسٹر ڈوز کے لئے سانس لینے کے ذریعے جسم میں داخل ہونے والی ویکسین کا استعمال شرو ع کر دیا گیا ہے۔ جسے چینی دوا ساز کمپنی کین سینو بائیولوجکس نےتیار کیا ہے مشرقی چین کے شہر شنگھائی کی میونسپلٹی کے جاری کردہ بیان کے مطابق شہر […]

کورونا سے مزید 2 مریض دم توڑ گئے،مثبت کیسز کی شرح 1.92ریکارڈ

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) کورونا وبا کے باعث ملک بھر میں مزید 2مریض دم توڑ گئے جبکہ مثبت کیسز کیشرح 1.92فیصد ریکارڈ کی گئی ۔ تفصیلات کےمطابق ملک بھر میں کورونا کی چھٹی لہر کے وار جاری ہیں، وبا سےمزید2 مریض دم توڑ گئے جبکہ مثبت کیسز کی شرح 1.92فیصد ہو گئی ۔ قومی ادارہ […]

کورونا سے مزید 2افراد جان کی بازی ہار گئے ،392نئے کیسز رپورٹ

  اسلام آباد(پاک ترک نیوز) ملک بھر میں کورونا کی چھٹی لہر سے مزید 2افراد جان کی بازی ہار گئے جبکہ 392 نئے کیسز رپورٹ ہوئے۔کورونا مثبت کیسز کی شرح دو اعشاریہ آٹھ چار فیصد ریکارڈ کی گئی۔ این آئی ایچ کے مطابق گزشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران تیرہ ہزار آٹھ سو بائیس ٹیسٹ کئے […]

آصف زرداری کا کورونا ٹیسٹ مثبت آ گیا

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) سابق صدر اور کو چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی آصف علی زرداری کورونا ٹیسٹ مثبت آ گیا ۔ انہوں نے خود کو قرنطینہ کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیرخارجہ اورپاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے ٹوئٹ میں کہا کہ سابق صدر آصف زرداری کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے۔آصف زرداری […]

دنیا بھر میں چاکلیٹس کا استعمال کم ہونے لگا

نیویارک (پاک ترک نیوز) امریکہ اور یورپ سمیت دنیا بھر میں صارفین نے چاکلیٹ کا استعمال نمایاں طور پر کم کر دیا ہے۔جس کی بنیادی وجہ بڑھتی ہوئی مہنگائی کو قرار دیا جا رہا ہے۔ دنیاکی سب سے بڑی  اور مقبول کمپنیوں نیسلے اور ہرشے کی جانب سے جاری کردہ نئے اعداد و شمار کے […]

کوروناکی ایک اور نئی قسم بی اے 2.75سامنے آ گئی۔امریکہ ،برطانیہ اور بھارت سمیت دس ملکوں میں کیس رپورٹ

واشنگٹن (پاک ترک نیوز) امریکہ ، برطانیہ اور بھارت سمیت10ملکوں میں کورونا وائرس کی ایک نئی قسم سامنے آئی ہے جس نے سائنسدانوں کو پریشان کر دیا ہے۔ امریکی میڈیاکے مطابق امریکہاور دیگر ممالک کے بعد بھارت کی مختلف ریاستوں میں اومی کرون کی نئی قسم بی اے 2.75 رپورٹ ہوئی ہے اور یہ وائرس […]