Browsing category

دفاع

defense

روس یوکرین کشیدگی:نیٹو نے مشرقی یورپ میں کمک بھیج دی

نیٹو کی جانب سے روسی خطرے کے پیش نظر مشرقی یورپی ممالک میں مزید بحری جہاز اور لڑاکا طیارے بھیجنے کا اعلان کیا گیا ہےجبکہ روس کی جانب سے ان اقدامات کی مذمت کی گئی ہے۔ ماسکو کے مطابق نیٹو کی کمک کشیدگی کو مزید بڑھائے گی۔ نیٹو کی جانب سے کہا گیا ہے کہ […]

روس یوکرین ممکنہ جنگ، بائیڈن ، یورپی رہنماوں کی اہم مشاورت

بامریکہ اور یورپی رہنماوں کے درمیان اہم رابطہ ہوا ہے جس کے نتیجہ میں دونوں جانب سے روسی اقدامات پر تشویش کا اظہار کیا گیا ہے۔ رابطہ ویڈیو کال کے ذریعے کیا گیا جس میں یورپی کمیشن کے صدر، یورپی کونسل کے صدر، فرانسیسی صدر میکرون، جرمن چانسلر اولاف شولز، اطالوی وزیر اعظم، نیٹو کے […]

یوکرین کیلئے بڑی امداد کا اعلان،روس میں تشویش کی لہر دوڑ گئی

یورپی یونین کی جانب سے یوکرین کیلئے ابھی تک کی سب سے بڑی امداد کا اعلان کردیا گیا ہے۔ امدادی پیکچ میں اربوں مالیت کی امداد اور سرمایہ کاری کے منصوبے شامل ہیں۔ یورپی کمیشن نے یورپی پارلیمنٹ اور کونسل پر زور دیا ہے کہ وہ ہنگامی پیکچ جلد منظوری دے دیں۔ یہ پیکج روس […]

جنگ کا خطرہ : امریکی افواج ہائی الرٹ

امریکہ کی جانب سے روس اور یوکرین کے درمیان کشیدگی پر 8500 فوجیوں کو ہائی الرٹ رہنےکا حکم دیا گیا ہے۔ گو کہ امریکی انتظامیہ کی وجہ سے فوجیوں کی تعیناتی کے بارے میں کوئی حتمی فیصلہ نہیں کیا گیا لیکن لمحہ بہ لمحہ بدلتی صورتحال کے تحت تعیناتی کا فیصلہ کسی بھی وقت کیا […]

یورپ میں 50,000 فوجیوں کی تعیناتی پر غور

صدر جوبائیڈن فوجیوںکو روسی سرحدوں کے قریب تعینات کرنے پر غور کر رہے ہیں۔ یہ خبر امریکی اخبار نیویارک ٹائمز کی جانب سے رپورٹ کی گئی کہ امریکہ کی جانب سے روسی سرحد پر امریکی فوجیوں اور جنگی جہازوں کی تعیناتی روس کو یوکرین پر حملہ کرنے سے باز رکھنے کیلئے ہے۔ نامعلوم ذرائع کا […]

پاک بحریہ کے بیڑے میں چین کا تیار کردہ پی این ایس طغرل کی شمولیت

کراچی (پاک ترک نیوز) پاک بحریہ میں چین کا تیارکردہ پی این ایس طغرل بحری بیڑے میں شامل ہو گیا۔ جنگی جہاز کے بحری بیڑے میں شمولیت کی تقریب میں صدر مملکت ڈاکٹر عاری اور نیول چیف ایڈمرل امجد خان نیازی نے شرکت کی۔ صدر مملکت عارف علوی کا اس موقع پر کہنا تھا کہ […]

ترکی دفاعی صنعت ترقی کی راہ پر گامزن، ترک ڈرون کی مانگ میں اضافہ

ترکی کی ایروسپیس اینڈ ڈیفنس کوآپریٹو کے مطابق ترک ڈرون کی فراہمی کیلئے 16ممالک سے ساتھ معاہدوں پر دستخط کیے گئے۔ ایک معاہدے پر عملدرآمد کا آغاز ہو چکا ہے جس کے تحت 2023میں ڈرون جہاز اور اسکا زمینی نظام فراہم کیا جائے گا۔ حالیہ برسوں میں ترکی نے ڈرون ٹیکنالوجی میں خاطرخواہ ترقی کی […]

امریکہ کا یوکرین میں تعینات سفارتکاروںکے خاندانوں کو یوکرین چھوڑنے کی ہدایت

امریکہ کی جانب سے روس اور یوکرین کے درمیان کشیدگی کی وجہ سے یوکرین میں امریکی سفارتی عملے کوہدایت کی ہے کہ وہ اپنے خاندانوں کو ملک سے بھیج دیں۔ امیرکہ کی جانب سے کہا گیا ہے کہ واشنگٹن کیلئے جنگ کی صورت میں امریکی شہریوں کے انخلا ممکن نہیں ہو گا۔ امریکہ نے کہا […]

متحدہ عرب امارات پر ایک اور حوثی میزائل کا حملہ

ابوظبی(پاک ترک نیوز) یمن کے حوثیوں باغیوں نے ایک بار پھر متحدہ عرب امارات کے دارالحکومت ابوظہبی کو نشانہ بنایاہے ۔ حوثیوں کی جانب سے اس مرتبہ دو بلیسٹک میزائل حملے کیے گئے ۔ یواے ای ائر ڈیفنس کے ترجمان کے مطابق حوثیوں کی جانب سے ابوظہبی پر کیے گئے دونوں میزائل حملے ناکام بنادیئے […]

یونان رافیل طیارے کیوں خرید رہا ہے ؟

  ایتھنز (پاک ترک نیوز) یونان دنیا کے ان چند ممالک میں شامل ہے جو اس وقت اسلحے کی زیادہ خریداری کر رہے ہیں ۔ یونان نے فرانس سے چھ نئے رافیل طیارےخریدے ہیں جو ایتھنز پہنچ گئے ہیں ۔ یونان اور فرانس کی جانب سے دعویٰ کیا جارہا ہے کہ دونوں ممالکملٹی بلین یورو […]

جرمنی نے یوکرین کو اسٹونیا کی جانب سےہتھیاروں کی فراہمی روک دی

برلن(پاک ترک نیوز) مبینہ طور پر جرمنی نے اسٹونیا کو جرمن ساختہ ہتھیار یوکرائن بھیجنے کی اجازت دینے سے انکار کردیا ہے۔جبکہ اسٹونیا، لتویا اور لتھوانیا کے ساتھ مل کر یوکرائن کو ممکنہ روسی جارحیت کے خلاف ہتھیار فراہم کرنے کا وعدہ کرچکا ہے۔ لیکن امریکہ کی جانب سے اسٹونیا کو امریکی ساختہ ہتھیار یوکرائن […]

امریکہ ، روس مذاکرات :یوکرائن بحران کے حل کی امید ابھی زندہ ہے

        سلمان احمد لالی جنیوا میں ایک بار پھر سرد جنگ کی تاریخ دہرائی گئی۔ امریکہ اور روس کے وزرائے خارجہ نے یوکرائن تنازعہ ، کشیدگی کی کمی کے موضوعات پر اہم بات چیت کی۔ دنیا بھر میں اس ملاقات کو انتہائی دلچسبی سے دیکھا جارہا تھا باالخصوص یوکرائن میں جہاں کی […]

ایران، روس اور چین مشترکہ بحری مشقیں کریں گے

تہران(پاک ترک نیوز) ایران ،روس اور چین بحر ہند میں فوجی مشقیں کریں گے ۔ ایران کی سرکاری خبر رساں ایجنسی ارینا نے فوجی کے ترجمان کے حوالے سے کہا ہے کہ 2022میرین سکیورٹی بیلٹ کے نام سے ہونے والی بحری مشقوں میں تینوں ممالک کی فوجیں حصہ لیں گی۔ بحریہ کے ترجمان ریئر ایڈمرل […]

ترک فوج کو مقامی طور پر تیار کردہ ائیر ڈیفنس سسٹم ڈیلیور

مقامی طور پر تیار کردہ ائیر ڈیفنس مزائل سسٹم حصار گزشتہ روز ترک فوج کے حوالے کردیا گیا ۔ حصار او پلس کی فراہمی کے بعد ترکی ہوائی اور مزائل ڈیفنس نظام میں خود کفیل ہوگیا ہے۔ حصاراو پلس ترکی کی دفاعی کمپنیوں اسلسان، راکتستان کے تعاون سے مقامی طور پر تیار کیا گیا ہے۔ […]

ایرانی صدر نے امریکہ کو آئینہ دکھا دیا

ایرانی صدر نے دورہ روس کے دوران وہاںکے ذرائع ابلا غ کو انٹر ویو دیتے ہوئے کہا کہ یہ امریکہ تھا جس نے جوہری معاہدے کی خلاف ورز ی، اسے ٹھیک کرنے کہ ذمہ داری بھی امریکہ پر عائد ہوتی ہے۔ صدر ابراہیم ریئسی نے کہا کہ ایران نے 2015 کے جوہری معاہدے کی بحالی […]

ایران نیوکلیئر مذاکرات انتہائی نازک مرحلے پر

ایسے میں جب تہران یورینیم کی افزودگی میں اضافہ کر رہا ہے ، مغربی ممالک 2015کے جوہری معاہدے کی بحالی کیلئے کوششوں کو تیز تر کر رہے ہیں۔ امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے اپنے جرمن ہم منصب سے برلن میں ملاقات کےدوران ایران جوہری معاہدے کی جلد بحالی کی ضرورت پر زور دیا۔ بلنکن نے […]

امریکہ کی یوکرائن کو ہتھیاروں کی فراہمی منظوری

امریکہ اور روس کے درمیان جمعے کو ہونے والی اہم میٹنگ سے قبل بائیڈن انتظامیہ کی جانب سے ماسکو پر دباوٗ بڑھانے کا عمل جاری ہے۔ ملاقات امریکی، روسی وزرائے خارجہ کے مابین جنیوا میں ہوگی۔ امریکہ نے بالٹک ریجن میں اپنے نیٹو اتحادیوں کو یوکرائن کو اضافی ہتھیار فراہم کرنے کی منظوری دے دیا […]

یوکرین کو برطانیہ سے ٹینک شکن ہتھیاروں کی کھیپ موصول

یوکرین کے وزیر دفاع کا کہنا ہے کہ ہتھیار صرف دفاعی مقاصد کے لیے استعمال کیے جائیں گے۔ برطانوی وزیر دفاع بین والیس نے پیر کو کہا کہ ان کا ملک روس کے حملے کے خطرے کے پیش نظر یوکرین کو مزید دفاعی ہتھیار اور فوجی تربیت فراہم کرے گا۔ والیس نے کہا، "ہم نے […]

متحدہ عرب امارات کا حوثی باغیوں پر جوابی حملہ

یمن میں سعودی قیادت میں عسکری اتحاد نے حوثی باغیوں کے مختلف ٹارگٹ کا فضائی حملوں کے ذریعے نشانہ بنایا۔ حملے میں عام شہریوں کے علاوہ حوثی باغیوں کا ایک جنرل بھی ہلاک ہوگیا۔ حملہ متحدہ عرب امارات کی تیل کی تنصیبات کو ڈرون کے ذریعے نشانہ بنائے جانےکے بعد کیا گیا ہے۔ فضائی حملہ […]

روس نے یوکرین کی سرحد پر 127,000فوجی جمع کرلیے

یوکرین کی انٹلیجنس نے کہا ہے ماسکو کی جانب سے فضائی ، بحری افواج بھی تعینات کی گئ ہیں اور روس کے اتحادی بیلاروس کو مکمل آپریشنل تھیٹر سمجھنا چاہیے۔ روس کی جانب سے اتنی بڑی تعداد میں افواج کے اجتماع سے خطے میں جنگ کا خدشہ پیدا ہوگیا ہے۔ انٹلیجنس رپورٹ کے مطابق خطے […]