Browsing category

دفاع

defense

روس نے یوکرین کا S-300دفاعی نظام تباہ کردیا

ماسکو(پاک ترک نیوز) روسی وزارت دفاع نے بتایا ہے کہ روس نے یوکرین کے دو روسی ساختہ ایس تھری ہنڈرڈ دفاعی نظام کو نشانہ بنایا ہے۔ یہ نظام سومی کے علاقے میں نصب تھے۔ روسی فضائی جنگی ٹیکٹیکل یونٹوں نے مزید 32علاقوں کو نشانہ بنایا جہاں یوکرینی فوجی اور تکنیکی گاڑیاں موجود تھیں۔ ابھی تک […]

یوکرینی افواج خارکیف میں فتح سے ہمکنار

کیف(پاک تر ک نیوز) یوکرین نے دوسرے بڑے شہر خارکیف کی جنگ جیت لی۔ ڈان باس میں روسی اور یوکرینی فوجیوں کےد رمیان شدید لڑائی جاری ہے ۔امریکی انسٹی ٹیوٹ فار اسٹڈی آف وار کا کہنا ہےکہ ایسا لگتا ہےکہ یوکرین کو خارکیف جنگ میں واضح فتح حاصل ہوئی ہے۔ادارےکے مطابق روسی فوج نے ممکنہ […]

ترکی فن لینڈ اور سویڈن کی نیٹو شمولیت کیلئے فی الحال تیار نہیں:اردوان

انقرہ(پاک ترک نیوز) رجب طیب اردوان نے کہا ہےکہ ترکی فن لینڈ اور سویڈن کی نیٹو میں شمولیت کے حوالے سے مثبت نظریہ نہیں رکھتا۔ اردوان نے کہا کہ اسکینڈنیوین ممالک دہشتگرد گروہوں کو پناہ گاہیں فراہم کرتے ہیں۔ انکی پارلیمنٹ میں دہشتگردی کے حامی موجود ہیں اسلئے ہم اس معاملے میں مثبت نہیں ہیں۔ […]

یوکرین جنگ کے بعد امریکہ اور روس کے دفاعی سربراہان کی پہلی ملاقات: پینٹاگون

واشنگٹن(پاک ترک نیوز) پینٹا گون کےمطابق امریکی اور روسی وزرائے دفاع کے دوران روس یوکرین جنگ کے بعد پہلی بار رابطہ ہوا ہے۔ پیٹا گون کے ترجمان جان کربی نے ایک بیان میں کہا کہ کال کے دوران امریکی سیکرٹری دفاع آسٹن نے یوکرین میں فوجی جنگ بندی پر زور دیا ور مواصلات کے ذرائے […]

امریکہ کی دہشتگرد گروہ کی بڑی مدد

واشنگٹن (پاک ترک نیوز) امریکہ نے دہشتگرد گروہ YPG کے زیر قبضہ شامی علاقوں پر سے پابندیاں اٹھالی ہیں۔ جبکہ شامی حکومت کے ساتھ لین دین اور کاروبار پر اب بھی امریکی قانون کے تحت سخت پابندیاں ہیں۔ اس فیصلے سے YPG/PKK کے زیر کنٹرول علاقوں کو ایک عمومی لائسنس مل جائے گا۔ محکمہ خزانہ […]

امریکہ اپنی منافقت کا پردہ چاک ہونے پر بلبلا اٹھا

نیویارک(پاک ترک نیوز) نیویارک ٹائمز کی امریکی جنگوں میں شہریوں کی ہلاکت کی رپورٹ کو صحافت کا اعلیٰ اعزاز بلٹزر ملا ہے ۔ گزشتہ دسمبر میں اخبار نے 20سالہ جنگ کے دوران امریکی افواج کے ہاتھوں ہزاروں شہریوں کی ہلاکتوں کو بے نقاب کیا تھا۔ پینٹاگون نے کئی مہینوں کے بعد نیویارک ٹائمز کی رپورٹ […]

روسی وکٹری ڈے پریڈ کے موقع پر روسی حملوں میں تیزی

ماسکو(پاک ترک نیوز) روسی افواج نے یوکرین پر اپنے حملوں میں تیزی لاتے ہوئے اہم جنوبی بندرگاہ ماریوپول پر قبضے کی کوششیں شروع کردی ہیں۔ یوکرین جنگ گیارویں ہفتے میں داخل ہو چکی ہے ۔ ماریوپول قبضے میں کامیابی سے یوکرین ایک اہم بندرگاہ سے مھروم ہوجائے گا اور روس کو جزیرہ نما کریمیا کیلئے […]

افغانستان میں طالبان کی حکومت کو بغاوت کا سامنا

کابل (پاک ترک نیوز) این آر ایف نامی طالبان مخالف گروہ کا طالبان کے کابل پر قبضے کے بعد پہلا حملہ۔ افغان باغی گروہ جسے قومی مزاحمتی فرنٹ کا نام دیا گیا ہے ، کی قیادت شمالی اتحاد کے سابقہ کمانڈر احمد شاہ مسعود کے بیٹے کر رہے ہیں۔ احمد مسعود نے افغانستان کے شمال […]

چین یوکرینی مزاحمت پر حیران:سی آئی اے

واشنگٹن(پاک ترک نیوز) سی آئی اے کے سربراہ بل برنز نے کہا ہے کہ بیجنگ روسی فوجی دستوں کی ناقص کارکردگی کے علاوہ عام یوکرینیوں کی جانب سے کی جانے والی سخت مزاحمت کو حیرانی سے دیکھ رہا ہے ۔ انکا کہنا ہےکہ چین یوکرین روس جنگ کا تائیوان کے تناظر میںبغور مطالعہ کر رہا […]

ایشیا پیسفک میلے میں ترک ہتھیاروں کی نمائش ہوگی

انقرہ(پاک ترک نیوز) ترکی دفاعی کمپنیاں رواں ماہ کی ستائیس سے انتیس اپریل کو فلپائن میں منعقدہونے والی ADAS کانفرنس میں شرکت کریں گے اور اس میں ترک ہتھیاروں کی نمائش کی جائے گی۔ اس کانفرنس میں کئی ممالک کے سرکاری وفود اور دفاعی صنعت سے منسلک حکام شرکت کریں گے۔ یہ ایونٹ ایشیا پیسفک […]

روس نے اپنا ہی مزائل دفاعی نظام S-300تباہ کردیا

ماسکو (پاک ترک نیوز) روس کے وزارت دفاع کا کہنا ہےکہ یوکرین کو ایک یورپی ملک کی جانب سے روسی ساختہ S-300مزائل دفاعی نظام تباہ کردیا گیا ہے۔ اسے سمند ر سے مارکرنے والے مزائل سے نشانہ بنایا گیا۔ یہ واقعہ اتوار 10اپریل کو Dnepropetrovskشہر کے جنوبی مضافات میں پیش آیا جہاں ہینگر میں چھپی […]

امریکہ کا ترکی کو ایف 16طیارے فروخت کرنے کا عندیہ

واشنگٹن (پاک ترک نیوز) محکمہ خارجہ کے کانگریس کو لکھئے گئے خط میں کہا گیا ہےکہ ترکی کو 40لڑاکا طیاروں اور 80جدید کٹس کی ممکنہ فروخت سے دوطرفہ تعلقات اور نیٹو کے طویل مدتی اتحاد کو فروغ ملے گا۔ اس خط کے مطابق بائیڈن انتظامیہ کا خیا ہےکہ ایف 16کی ممکنہ فروخت امریکی قومی سلامتی […]

عالمی جنگ کے امکانات بڑھ گئے: امریکی جنرل

واشنگٹن (پاک ترک نیوز) اعلیٰ امریکی فوجی افسر نے کانگریس کو بتایا ہے کہ دنیا مزید غیر مستحکم ہوتی جارہی ہے اور کسی بڑے عالمی تنازعے کے امکانات بڑھ رہے ہیں۔ چئیرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف جنرل مارک ملی اور وزیر دفاع لائیڈ آسٹن کانگریس کے ایوان زیریں کی آرمڈ سروسز کمیٹی کے سامنے پیش […]

پاکستان امریکہ سے اچھے تعلقات چاہتا ہے:آرمی چیف

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) اسلام آباد سیکیورٹی ڈائیلاگ سے خطاب کرتے ہوئے پاکستان کی بری فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہےکہ پاکستان امریکہ سے اچھے تعلقات چاہتا ہے۔ امریکہ پاکستان کی سب سے بڑی ایکسپورٹ مارکیٹ ہے۔ ہمارے واشنگٹن کے ساتھ بہترین تعلقات کی طویل تاریخ ہے۔ ہم چین اور امریکہ […]

ترکی کانیاکروز میزائل "کیکر” کیا خوبیاں رکھتا ہے ؟

  انقرہ (پاک ترک نیوز ) ترکی نے مسلح ڈرون طیاروں ، فوجی بحری جہازوں اور بغیر ڈرائیور کے عسکری گاڑیوں کی تیاریوں کے بعد میزائل سازی میں بھی اپنے جوہر دکھائے ہیں ۔ معروف ترک دفاعی کمپنی راکٹ سان نے اپنے نئے کروز میزائل کیکر کی نقاب کشائی کردی ہے ۔ کمپنی کے مطابق یہ میزائل زمین […]

آرمینیا اور آذربائیجان کے درمیان کشیدگی پھر بڑھنے لگی

باکو(پاک تر ک نیوز) آذربائیجان کی وزارت دفاع نے حال ہی میں آرمینائی افواج پر الزام عائد کیا کہ موسم کا فائدہ اٹھاتے ہوئے فوجیو ں نے آذربائجانی فوج کے خلاف اشتعال انگیز کاروائی کی ہے۔ لیکن بروقت دفاعی اقدامات کی وجہ سے اسے پیچھے ہٹنا پڑا۔ تاہم یہ واضح نہیں کیا گیا کہ آرمینیا کی […]

امریکہ: تاریخ کا سب سے بڑا دفاعی بجٹ پیش

واشنگٹن (پاک ترک نیوز) بائیڈن انتظامیہ نے امریکہ دفاعی بجٹ میں تاریخی اضافہ کرنے جارہی ہے ۔ انتظامیہ کی جانب سے کانگریس سے دفاع اور اس سے متعلق مختلف پروگرامون کیلئے 813ارب ڈالر کی درخواست کی گئی ہے۔ بجٹ میں پینٹاگون کے صوابدیدی اخراجت میں 773ارب ڈالر کے ساتھ 10فیصد اضافے کی تجویز کی گئی […]

دوحہ دفاعی شو میں ایرانی فوجیوں کی موجودگی سے امریکہ پریشان

واشنگٹن (پاک ترک نیوز) امریکہ نے قطر میں منعقد ہونے والے دوحہ ڈیفنس شو میں ایرانی انقلابی کارڈز کور کے افسران کی موجودگی پر ناپسندیدگی کا اظہار کیا۔ امریکہ کے محکمہ خارجہ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ ہم دوحہ میں ڈیفنس شو اور سمندری دفاعی نمائش میں انکی موجودگی کو یکسر مسترد کرتے […]

امریکی توجہ کےمتمنی شمالی کوریا نے پھر مزائل تجربہ کردیا

(پاک ترک نیوز) شمالی کوریا نے ایک بار پھر بلیسٹک مزائل فائر کیا ہے، جاپان اور جنوبی کوریا کے مطابق حالیہ دنوں میں کیے گئے تجربات کا نتیجہ طویل فاصلے تک مارکرنے والے مزائل لانچ کی صورت میں نکل سکتا ہے۔ جنوبی کوریا اور امریکہ نے حال ہی میں خبردار کیا ہے کہ پیانگ یانگ […]

ترکی کاامریکہ سے ایف35طیاروں کی فراہمی کا مطالبہ

انقرہ(پاک ترک نیوز) ترکی کے کمیونیکیشن ڈائریکٹر فرحتین التون نے امریکہ اور یورپ پرزور دیا ہے کہ وہ انقرہ ایف 35لڑاکا طیارے اور پیٹریاٹ بیٹریاں بغیر کسی شرط کے فراہم کریں۔انکا کہنا ہے کہ ترکی جانب سے روسی ساختہ اینٹی مزائل نظام ایس 400کی خریداری پر امریکہ نے جس طرح ردعمل ظاہر کیا اس میں […]