Browsing category

کھیل

ٹی 20 ورلڈ کپ: آئی سی سی کو 46 ارب 50 کروڑ روپے کا نقصان

لاہور(پاک ترک نیوز) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی )کو ٹی20 ورلڈکپ 2024 کے میگا ایونٹ میں167ملین ڈالر یعنی (46 ارب 50 کروڑ 26 لاکھ سے زائد پاکستانی روپوں)کا نقصان برداشت کرنا پڑا ہے۔ آئی سی سی کے ممبران رواں ماہ سری لنکا میں شیڈول مالی اور آپریشنل معاملات پر بورڈ میٹنگ میں سوالات کریں […]

"چیمپئینز ٹرافی 2025؛ بھارتی بورڈ حکومتی انکار کا تحریری ثبوت فراہم کرے”

لاہور(پاک ترک نیوز) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے بھارتی بورڈ (بی سی سی آئی) سے چیمپئینز ٹرافی 2025 کیلئے بھارتی حکومت کی جانب سے پاکستان ناجانے دینے سے انکار کا تحریری ثبوت مانگ لیا۔ پی سی بی کے اعلیٰ حکام کا کہنا ہے کہ ‘اگر ہندوستانی حکومت چیمپیئنز ٹرافی 2025 کیلئے پاکستان کے […]

معذور افراد کا مذاق اڑانے پر ہربھجن، یوراج و دیگر کیخلاف مقدمہ

کراچی (پاک ترک نیوز) سابق بھارتی کرکٹرز ہربھجن سنگھ، سریش رائنا، یوراج سنگھ، اور گورکیرت مان کے خلاف معذور افراد کا مبینہ طور پر مذاق اڑانے پر پولیس میں شکایت درج کرائی گئی ہے۔ نیشنل سینٹر فار پروموشن آف ایمپلائمنٹ فار ڈس ایبلڈ پیپل (این سی پی ای ڈی پی) کے ایگزیکٹیو ڈائریکٹر ارمان علی […]

سپین نے انگلینڈ کو شکست دے کر چوتھی مرتبہ یورو کپ کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا

برلن(پاک ترک نیوز) سپین نے انگلینڈ کو شکست دے کر فٹبال کے دوسرے سب سے بڑے عالمی ایونٹ یورو کپ 2024 کا ٹائٹل چوتھی مرتبہ اپنے نام کرلیا ۔ یورو کپ کے 17 ویں ایڈیشن کا فائنل برلن کے اولمپک اسٹیڈیم میں کھیلا گیا جس میں تین مرتبہ کی چیمپئن ٹیم سپین نے پہلی بار […]

ٹیم میں سرجری؛ گروپنگ کرنیوالے کھلاڑیوں کیخلاف سخت ایکشن کا فیصلہ

لاہور(پاک ترک نیوز) چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی نے قومی کرکٹ اور ٹیم کی کارکردگی کی بہتری کیلئے بڑے فیصلے کرلیے۔ نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں ہونےوالے اجلاس میں خطاب کرتے ہوئے چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کا کہناہے کہ گیری کرسٹن اور جیسن گلیسپی کو سلیکشن کمیٹی میں شامل کیاگیا ہے، ان کےساتھ […]

پی سی بی کا نسیم شاہ کے بعد بابراعظم ،رضوان اور شاہین کے این او سی روکنے پر غور

لاہور (پاک ترک نیوز) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) فرنچائز ٹورنامنٹس کیلئے کئی اہم کھلاڑیوں کے نو آبجیکشن سرٹیفکیٹس (این او سی) روکنے پر غور کررہا ہے۔ پی سی بی فاسٹ بولر نسیم شاہ کے بعد شاہین شاہ آفریدی، محمد رضوان، اور بابراعظم کو فرنچائز لیگز کیلئے این او سی جاری نہیں کرے گا۔ […]

ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز ،بھارت نے فائنل میں پاکستان کو شکست دیدی

برمنگھم(پاک ترک نیوز) ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز کے فائنل میچ میں بھارت نے پاکستان کو 5 وکٹوں سے شکست دیکر ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔ برمنگھم کے ایجبسٹن سٹیڈیم میں فائنل معرکہ ہوا جہاں پاکستان چیمپئن کے کپتان یونس خان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا تھا۔ پاکستانی لیجنڈز نے مقررہ […]

ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز سیمی فائنل، پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو 199رنز کا ہدف دیدیا

نارتھمپٹن (پاک ترک نیوز ) ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز کے پہلے سیمی فائنل میں پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو 199رنز کا ہدف دیدیا ۔ تفصیلات کے مطابق نارتھمپٹن میں جاری پہلے سیمی فائنل میں ویسٹ انڈیز نے ٹاس جیت کر پہلے بائولنگ کا فیصلہ کیا تھا ۔ پاکستان نے ویسٹ انڈیز لیجنڈز کیخلاف مقررہ […]

ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز ،پہلے سیمی فائنل پاکستان کی ویسٹ انڈیز کیخلاف تیسری وکٹ بھی گر گئی

نارتھمپٹن (پاک ترک نیوز) انگلینڈ کی میزبانی میں جاری ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز کے پہلے سیمی فائنل میں پاکستان کی ویسٹ انڈیز کیخلاف بیٹنگ جاری ہے ۔پاکستان کی دوسری وکٹ بھی 10رنز پر گر گئی ۔ تفصیلات کے مطابق نارتھمپٹن میں جاری پہلے سیمی فائنل میں ویسٹ انڈیز نے ٹاس جیت کر پہلے بائولنگ […]

ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز سیمی فائنلز،پاکستان کا مقابلہ ویسٹ انڈیز جبکہ بھارت اور آسٹریلیا مد مقابل

نارتھمپٹن (پاک ترک نیوز) انگلینڈ کی میزبانی میں ہونے والے پہلے ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز کے سیمی فائنل آج کھیلے جائیں گے ۔پہلے سیمی فائنل میں پاکستانی لیجنڈز کا مقابلہ ویسٹ انڈیز جبکہ دوسرے سیمی فائنل میں آسٹریلیا اور بھارت مد مقابل آئیں گے ۔دونوں سیمی فائنل میچ نارتھمپن میں کھیلے جائیں گے ۔پہلا […]

یورپی چیمپئن شپ کے فائنل میں انگلینڈ کا مقابلہ اسپین سے ہو گا

برلن (پاک ترک نیوز) یورپی چیمپئن شپ کے فائنل میں انگلینڈ اور سپین کا مقابل ہو گا ۔ انگلینڈ نے یورپی چیمئپن شپ میں جرمنی کے شہر ڈورٹمنڈ میں نیدرلینڈز کو 2-1 سے ہرا دیا ۔ فائنل انگلینڈ اور سپین کے درمیان اتوار کو کھیلا جائے گا ۔ نیدرلینڈ نے میچ کے 7 ویں منٹ […]

چیمپینز ٹرافی؛ بھارتی ٹیم میچ کھیلنے پاکستان نہیں جائے گی، بھارتی میڈیا

نئی دہلی(پاک ترک نیوز) بھارتی میڈیا کی جانب سے دعوی کیا گیا ہے کہ بھارتی کرکٹ ٹیم چیمپینز ٹرافی کھیلنے پاکستان نہیں جائے گی ۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق بھارتی کرکٹ ٹیم چیمپینز ٹرافی کے میچز کھیلنے پاکستان نہیں جائے گی۔ بی سی سی آئی انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی ) سے بھارتی […]

قومی کرکٹ ٹیم کی نئی سلیکشن کمیٹی کا فارمولا تیار

لاہور(پاک ترک نیوز) پاکستان کرکٹ بورڈ نے قومی ٹیم کی نئی سلیکشن کمیٹی کیلئے فارمولا تیار کرلیا۔ ٹی 20 ورلڈ کپ میں ناقص کارکردگی کے بعد پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی نے سرجری کا آغاز کر دیا۔سلیکشن کمیٹی کے دو اراکین وہاب ریاض اور عبدالرزاق کوعہدے سے ہٹا دیا، تاہم اب نئی سلیکشن […]

وہاب ریاض اور عبدالرزاق ٹیم کی ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں ناقص پرفارمنس پر عہدوں سے فارغ

لاہور(پاک ترک نیوز) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سلیکٹر وہاب ریاض اور عبدالرزاق کو آئی سی سی ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں ٹیم کی ناقص پرفارمنس پر عہدے سے فارغ کردیا گیا ہے۔ اب دونوں سابق کرکٹرز آئندہ سلیکشن معاملات میں شامل نہیں ہوں گے۔ محمد یوسف اور اسد شفیق فی الحال بطور سلیکٹر کام جاری […]

چیمپئنز ٹرافی 2025مکمل طور پر پاکستان میں ہوگی، پی سی بی

لاہور(پاک ترک نیوز) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی ) کا کہناہے کہ چیمپئنز 2025ٹرافی مکمل طور پر پاکستان میں ہوگی۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی سے قبل کراچی، لاہور اور راولپنڈی میں اپنے اسٹیڈیمز کی اپ گریڈیشن کے لیے تقریباً 17 ارب روپے مختص کیے ہیں۔ پی […]

ورلڈ چمپئین شپ آف لیجنڈز؛ پاکستانی ٹیم آخری گروپ میچ میں جنوبی افریقہ کے مد مقابل

برمنگھم (پاک ترک نیوز) ورلڈ چمپئین شپ آف لیجنڈز میں قومی ٹیم آج اپنے آخری گروپ میچ میں جنوبی افریقہ کے مد مقابل آئے گی ۔ٹورنامنٹ کے پہلے ایڈیشن میں پاکستان اور آسٹریلیا کی ٹیموں نے سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا ہے۔ قومی لیجنڈز کرکٹ ٹیم ایونٹ میں 4 میچز میں 4 فتوحات کیساتھ ناقابل […]

لیجنڈز چیمپئن شپ: پاکستان نے میزبان انگلینڈ کو 79 رنز سے شکست دے دی

لندن(پاک ترک نیوز) انگلینڈ کی میزبانی میں ہونے والی ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز 2024ء کے میچ میں پاکستان نے آسٹریلیا، ویسٹ انڈیز اور بھارت کے بعد انگلینڈ کو بھی شکست دے دی، 197 رنز کے ہدف کے جواب میں انگلش ٹیم 117 رنز ہی بنا پائی۔ ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز 2024ء کے بڑے […]

چیئرمین پی سی بی سے ملاقات کیلئے وائٹ بال ہیڈ کوچ گیری کرسٹن لاہور پہنچ گئے

لاہور(پاک ترک نیوز) پاکستان وائٹ بال کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ گیری کرسٹن آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024 کے بعد پہلی مرتبہ لاہور پہنچ گئے۔ پی سی بی کے مطابق وائٹ بال کوچ گیری کرسٹن آج صبح لاہور پہنچے ہیں جہاں وہ ورلڈکپ میں قومی ٹیم کی ناقص کارکردگی سے متعلق پی سی […]

چیمپئنز ٹرافی2025 ،پاک بھارت ٹاکرا یکم مارچ کو ہونے کا امکان

لاہور(پاک ترک نیوز) آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کا مجوزہ شیڈول سامنے آگیا۔ روایتی حریف پاکستان اور بھارت یکم مارچ کو لاہور میں مد مقابل آنے کا امکان ہے ۔ تفصیلات کےمطابقچیمپئنز ٹرافی 2025کے مجوزہ شیڈول کے مطابق پاکستان کو گروپ اے میں بھارت، بنگلہ دیش اور نیوزی لینڈ کے ساتھ رکھا گیا ہے […]

ٹی20 ورلڈکپ میں بھارت کے ہاتھوں شکست کا بدلہ لیجنڈز نے لے لیا

لندن(پاک ترک نیوز) ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز 2024ء کے بڑے میچ میں پاکستان نے اپنے روایتی حریف بھارت کو 68 رنز کے مارجن سے شکست دے دی، 244 رنز کے ہدف کے جواب میں بھارتی ٹیم 175 رنز ہی بنا پائی۔ انگلینڈ کی میزبانی میں ہونے والی ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز 2024ء کے […]