Browsing category

ترکی ٹاپ-1

اردوان کا ‘عالم اسلام’ سے غزہ کے معاملے پر کارروائی کا مطالبہ

انقرہ(پاک ترک نیوز) ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان نے غزہ کے معاملے پر متحد ہونے کی اپیل کرتے ہوئے عالم اسلام سے مطالبہ کیا ہے کہ اس پر کارروائی کی جائے۔ ترک صدر اردوان نے اپنی جماعت اے کے پی کے اراکین اسمبلی سے بات کرتے ہوئے عالم اسلام سے مطالبہ کیا کہ وہ […]

ترکیہ نے 4 ماہ میں 10 ملین سے زیادہ غیر ملکی سیاحوں کی میزبانی کی

انقرہ (پاک ترک نیوز) ترکیہ نے 4 ماہ کے دوران 10 ملین سے زیادہ غیر ملکی سیاحوں کی میزبانی کی ۔ وزارت سیاحت اور ثقافت کے اعداد و شمار کے مطابق جنوری سے لیکر اپریل تک گزشتہ سال کے مقابلے میں سیاحوں کی آمد 11.75 فیصد بڑھ کر 10.65 ملین ہوگئی۔ صرف اپریل میں، ترکیہ […]

ترکیہ کا 2028تک سیاحت کے شعبے میں تیسرے نمبر پر آ نے کا ہدف

انقرہ (پاک ترک نیوز) ترکیہ نے سیاحوں کی میزبانی کے حوالے سے 2028 تک تین سرفہرست مقامات میں ایک بننے کو ہدف مقرر کرلیا ۔ ایک سینئر اہلکار نے کہا کہ ترکیہ کا مقصد 2028 تک دنیا کے تین سرفہرست سیاحتی مقامات میں سے ایک بننا ہے، سیاحت کے موسم کو بڑھانے اور ملک کے […]

ترکیہ نے KAANمیں F-110 GE-129 انجن کیلئے امریکہ سے مدد مانگ لی

انقرہ (پاک ترک نیوز) ترکیہ نے "KAAN” کے ابتدائی بیچ کے لیے F-110 GE-129 انجن تیار کرنے کے لیے امریکہ سے مدد طلب کرلی۔ تفصیلات کے مطابق اپنے لڑاکا جیٹ انجن تیار کرنے کے دوران ایک عارضی اقدام کے طور پر ترکیہ نے مبینہ طور پر جنرل الیکٹرک (GE) کے تیار کردہ F-110 GE-129 انجنوں […]

ترکیہ ، خوفناک ٹریفک حادثے میں 10 افراد جاں بحق، 39 زخمی

استنبول(پاک ترک نیوز) ترکیہ کے جنوبی علاقے میں انٹرسٹی بس کا تین گاڑیوں سے بدترین تصادم کے نتیجے میں 10 افراد جاں بحق اور 39 زخمی ہوگئے۔ ترکیہ کے وزیرداخلہ علی یرلیکیا کا کہنا ہے کہ مرکزی شاہراہ حادثہ اس وقت پیش آیا جب انٹرسٹی بس دیگر 3 گاڑیوں سے ٹکرا گئی، جس کے نتیجے […]

ترک ڈرون 40 ممالک کے آسمانوں کی حفاظت پر مامورہیں ،وزیر صنعت و ٹیکنالوجی

انقرہ (پاک ترک نیوز) ترک سینئر عہدیدار کا کہنا ہے کہ تقریباً 40 ممالک کے آسمانوں کو ترکیہ کے ڈرونز کے ذریعے محفوظ کیا جاتا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ اس شعبے میں ملک کے اہم کردار اور ان کامیابیوں کو اجاگر کیا گیا جس کی وجہ سے اس صنعت کو اس کی لوکلائزیشن […]

ترکش ایئر لائنز انجن میں خرابی کے باعث 40سے 45ایئر بس طیارے گرائونڈ کرے گی

انقرہ (پاک ترک نیوز) ترکش ایئر لائنز GTF انجن میں خرابی کی وجہ سے رواں سال 40-45 ایئربس جیٹ طیارے گراؤنڈ کرے گی ۔ ترکش ایئرلائنز کو توقع ہے کہ اس کی 40 سے 45 ایئربس تنگ باڈیز کو رواں برس اور 2025 میں جیٹ طیاروں کے پراٹ اینڈ وٹنی (P&W) PW1100G گیئرڈ ٹربوفینز (GTFs) […]

نئے ترک آئین پر بات چیت اکتوبر میں شروع ہو سکتی ہے،نعمان قرتولموس

انقرہ (پاک ترک نیوز) پارلیمنٹ کے سپیکر نعمان قرتولموس کا کہنا ہے کہ ترک سیاسی جماعتیں اکتوبر میں نئے آئین کے مندرجات پر بات چیت شروع کر سکتی ہیں جب پارلیمنٹ دوبارہ کھلے گی۔ کرتولموس نے حکمران جسٹس اینڈ ڈیولپمنٹ پارٹی (اے کے پارٹی) کے ساتھ سیاسی جماعتوں کے اپنے دور مکمل کرنے کے بعد […]

ترک بکتر بند گاڑی ایجدر کنٹر کی رواں ہفتے بیرون ملک پہلی نمائش رومانیہ میں ہوگی

انقرہ (پاک ترک نیوز) ترکیہ کی بنی ہوئی بکتر بند گاڑی ایجدر کنٹٹر کی رواں ہفتے بیرون ملک پہلی نمائش ہو گی ۔ انادولو ایجنسی (اے اے) کا کہنا ہے کہ ترکیہ کی بنی ہوئی بکتر بند گاڑی، ایجدر کنٹر، جو موجودہ ضروریات کے مطابق تجدید کی گئی ہے، اس ہفتے پہلی بار بیرون ملک […]

وزیر خارجہ ہاکان فیدان کا ترک دنیا سے اسرائیل کیخلاف متحدہ آواز پر زور

انقرہ (پاک ترک نیوز) ترکیہ کے وزیر خارجہ ہاکان فیدان نے ترک دنیا پر اسرائیل کے خلاف متحد آواز اٹھانے پر زور دیا ہے اور کہا کہ ترک دنیا کے اپنے تمام بھائیوں سے غزہ میں ہونے والے مظالم کے خلاف زیادہ سے زیادہ آواز بلند کرنے اور اس ظلم کے خاتمے کے لیے مزید […]

اسرائیل غزہ میں صدی کی سب سے بڑی نسل کشی کر رہا ہے: اردوان

انقرہ (پاک ترک نیوز) ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان کاکہنا ہے کہ اسرائیل غزہ میں صدی کی سب سے بڑی نسل کشی کر رہا ہے۔ دارالحکومت انقرہ میں بین الاقوامی بینیولینس ایوارڈز کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے اردوان نے کہا کہ جو ممالک اسرائیل کو رسد اور فوجی مدد فراہم کر رہے ہیں […]

ترکیہ یورپ کا کوئلے سے بجلی پیدا کرنے والا سب سے بڑا ملک بن گیا

انقرہ (پاک ترک نیوز) ترکیہ یورپ کا کوئلے سے بجلی پیدا کرنے والا سب سے بڑا ملک بن گیا ہے۔ توانائی کے تھنک ٹینک ایمبر کے اعداد و شمار سے پتہ چلتا ہے کہ 2024 کے پہلے چار مہینوں میں ترکیہ جرمنی کو پیچھے چھوڑ کر کوئلے سے بجلی پیدا کرنے والا یورپ کا سب […]

ترک اکینچی ڈرون نے ایرانی صدر رئیسی کے ہیلی کاپٹر کا ملبہ تلاش کرکے اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوا لیا

انقرہ (پاک ترک نیوز) ترکیہ کے اکینچی ڈرون (بغیر پائلٹ فضائی گاڑی ) نے ایرانی صدر کے ہیلی کاپٹر کا ملبہ تلاش کرکے اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوا لیا ۔ اکینچی ایران کے آسمانوں پر گھنٹوں گشت کرتا رہا، ممکنہ شواہد کو اسکین کرتا رہا۔ تقریباً کچھ ہی وقت میں، Akinci UAV دنیا کا سب […]

ترک وزیر خارجہ ہاکان فیدان آج 2 روزہ دورے پر پاکستان پہنچیں گے

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) ترکیہ کے وزیر خارجہ ہاکان فیدان آج دو روزہ دورے پر پاکستان پہنچیں گے۔ ترک وزیر ہاکان فیدان خارجہ وزیراعظم پاکستان شہباز شریف سے ملاقات کریں گے، اسحاق ڈار کے ساتھ وفود کی سطح پر بھی بات چیت کریں گے۔ ترک وزیر خارجہ قومی اسمبلی کے سپیکر اور چیئرمین سینیٹ سے […]

ترکیہ کا پہلا مقامی طور پر تیار کردہ سیٹلائٹ جون میں امریکہ سے روانہ ہوگا

انقرہ (پاک ترک نیوز) ترکی کا پہلا دیسی سیٹلائٹ جون میں امریکہ سے روانہ کیا جائے گا۔ ایک اعلی عہدیدار کا کہنا ہے کہ ترکیہ کا پہلا مقامی طور پر تیار کردہ اور تیار کردہ مواصلاتی سیٹلائٹ، Türksat 6A، جون میں امریکہ سے خلا میں بھیجا جائے گا۔ انقرہ میں ٹرکش ایرو اسپیس انڈسٹریز (TAI) […]

جدید ڈرون Baraktar TB3کی بحریہ میں شمولیت سے انقلاب آئے گا ،ترکیہ

انقرہ (پاک ترک نیوز) ترکیہ کی ڈرون بنانے والی کمپنی Barkatkکے چیف ایگزیکٹو آفیسر کا کہنا ہے کہ Bayraktar TB3جدید ڈرون کی بحریہ میں شمولیت سے انقلاب آئے گا ۔ تفصیلات کے مطابق ترکیہ کے ڈرون بنانے والی کمپنی Baykar کا TB3 Bayraktar مشہور TB2 کا ایک بحری شکل ہے جس میں بہتر صلاحیتیں ہیں۔ […]

نئے لڑاکا طیارے KAAN امریکی F-35 سے بہتر ہیں،ترکیہ

انقرہ (پاک ترک نیوز) ترکیہ کا کہناہے کہ نئے ففتھ جنریشن لڑاکا طیارے KAAN امریکہ کے F-35سے بہتر ہیں۔ ترکش ایرو اسپیس انڈسٹریز (ٹی اے آئی) کے جنرل منیجر ٹیمل کوٹل نے ملک کے نئے KAAN لڑاکا طیارے کے بارے میں جرات مندانہ دعوے کیے ہیں، جن میں یہ کہنا بھی شامل ہے کہ پانچویں […]

ترکیہ میں خاندانی حجم میں کمی جاری ہے: سرکاری اعداد و شمار

انقرہ (پاک ترک نیوز) ترکیہ کے سرکاری اعدادوشمار کے مطابق خاندانی حجم میں کمی کا سلسلہ جاری ہے ۔ ترکیہ کے شماریاتی ادارے (TÜİK) کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق، ترکیہ میں اوسط گھریلو سائز میں کمی کا رجحان دیکھا گیا ہے، جب کہ تنہا رہنے والے افراد کی تعداد میں اضافہ ہو […]

ترک صدر اردوان کا رواں ماہ پاکستان کا دورہ متوقع

انقرہ (پاک تر ک نیوز) ترکیہ کے صدر رجب طیب ایردوان کا رواں ماہ پاکستان کا دورہ متوقع ہے۔ ترک صدر اردوان پاکستانی حکام سے ملاقاتوں کے دوران پاکستان میں کام کرنے والے اپنے تاجروں کو درپیش چیلنجز کو حل کرنے کے حوالے سے بھی بات چیت کریں گے۔ وزیراعظم شہبازشریف نے اپنے حالیہ دورہ […]

ترکیہ نے آیا صوفیہ کے بعد بیزینٹائن چرچ آف سیویئر ان کورا کو مسجد میں تبدیل کردیا

انقرہ (پاک ترک نیوز) ترکیہ نے آیا صوفیہ کے بعد استنبول میں موجود ایک اور تاریخی چرچ بیزینٹائن چرچ آف سینیٹ سیویئر ان کورا کو مسجد میں تبدیل کردیا ترک صدر رجب طیب اردوان نے اگست 2020 میں اس چرچ کو مسجدمیں تبدیل کرنے کا حکم دیا تھا تاہم اس بات کا باقاعدہ اعلان آیا […]