Browsing category

ترکی ٹاپ-2

فچ نے ترکیہ کی کریڈٹ ریٹنگ "بی "کر دی

استنبول ( پاک ترک نیوز) ریٹنگ کے بین الاقوامی ادارے فیچ نے ترکیہکے آؤٹ لک کو منفی سے مستحکمقرار دیتے ہوئے اس کی کریڈٹ ریٹنگ کی "بی” کے طور پر دوبارہ تصدیق کر دی ہے۔ ایجنسی کی جانب سے گذشتہ روز ترکیہ کی نئی کریدٹ ریٹنگ جاری کئے جانے کے موقعہ پر کہا گیا ہے […]

استنبول اور کرکلریلی میں شدید سیلاب سے 6 افراد ہلاک

استنبول (پاک ترک نیوز) استنبول، شمال مغربی کرکلریلی میں شدید سیلاب سے 6 افراد ہلاک ہو گئے۔ ترکیہ کے سب سے بڑے شہر استنبول کے شمالی اضلاع میں شدید بارشوں کے نتیجے میں آنے والے سیلاب نے المناک طور پر دو جانیں لے لیں۔ سیلاب شہر کے شمالی علاقے سے شروع ہوا اور اس نے […]

پوٹن نے دورے کے دوران صدر اردوان کوانکی زندگی پر بنائی گئی دستاویزی فلم پیش کی، پیسکوف

ماسکو (پاک ترک نیوز) روسی صدر ولادیمیر پوٹن نے اپنے ترک ہم منصب رجب طیب اردوان کو ترک رہنما کی زندگی اور سیاسی کیرئیر کے بارے میں ایک دستاویزی فلم پیش کی جسےروسی خبر رساں ادارےکے ایک اعلیٰ عہدیدار میخائل گسمین نے شوٹ کیا تھا۔ پوٹن کے پریس سیکرٹری دمتری پیسکوف نےگذشتہ روز روسی میڈیا […]

ترکیہ کے یورپی چیمپئن بننے کے بعد ملک بھر میں والی بال میں نوجوانوں کی دلچسپی میں نمایاں اضافہ

استنبول (پاک ترک نیوز) عالمی سطح پر ترک خواتین کی والی بال ٹیم کی کامیابیوں نے قومی سطح پر بالخصوص نوجوان لڑکیوں میں والی بال میں دلچسپی کو بڑھایا ہے اور والی بال کے اسباق کی مانگ میں 180 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ اعداد و شمار سے پتہ چلتا ہے کہ یہ دلچسپی خاص طور […]

انقرہ ۔ازمیر بلٹ ٹرین منصوبہ 2027میں مکمل کر لیا جائے گا، وزیر ٹرانسپورٹ

انقرہ (پاک ترک نیوز) ترکیہ کےٹرانسپورٹ اور انفراسٹرکچر کے وزیر عبدالقادر یورولو اولو نے اعلان کیا ہے کہ دارالحکومت انقرہ اور مغربی صوبے ازمیر کو جوڑنے والا تیز رفتار ٹرین منصوبہ 2027 تکمکمل کر لیا جائے گا۔ جو منصوبے کی تکمیل کی 2028کے پہلے سے طے کردہ سال سے ایک سال کم ہے۔ یہ اقدام […]

ترک کابینہ کا صدر اردوان کی زیر صدارت اہم اجلاس آج ہوگا

انقرہ(پاک ترک نیوز) ترک صدر رجب طیب اردوان آج ایککابینہ اجلاس کی صدارت کریں گے، جس میں 4 ستمبر کو روسی صدر ولادیمیر پوٹن کے ساتھ ہونے والی بات چیت کے نتائج پرمشاورت کی جائے گی۔ ترکیہ کے صدارتی دفتر کےذرائع کے مطابق آج کے اجلاس کی صدارت صدر اردوان کریں گے۔میٹنگ کے خارجہ پالیسی […]

ترکیہ کے حامی جنگجوئوں اور شامی فوج کے درمیان جھڑپوں میں 23افراد ہلاک

دمشق(پاک ترک نیوز) شام کے شمال مشرقی علاقے میں ترکیہ کے حامی جنگجوؤں اور شامی فوج کے درمیان جھڑپوں میں 23 افراد ہلاک ہوگئے۔ کرد ملیشیا زیر قبضہ شام کے شمال مشرقی علاقے میں اسدی فوج اور ترکیہ کے حمایت یافتہ مسلح دھڑوں کے درمیان جھڑپوں میں 23 افراد ہلاک ہو گئے ہیں جبکہ انقرہ […]

ترکیہ کے 8 وسطی صوبوں میں طوفانی بارشوں کی وارننگ جاری

انقرہ (پاک ترک نیوز) ترکی کے 8 وسطی صوبوں میں طوفانی بارش کی وارننگ جاری کر دی گئی۔ ترک ماہرین موسمیات نے آٹھ صوبوں میں وسطی اور جنوبی علاقوں میں واقع خاصی بارشوں کے مرتکز واقعات سے متعلق الرٹ جاری کر دیا ہے۔ استنبول میں ستمبر کے آغاز میں ہی درجہ حرارت 30 ڈگری سیلسیس […]

ترک بنکوں کا چھ ماہ کا منافع 10ارب ڈالر سے تجاوز کر گیا

انقرہ (پاک ترک نیوز) ترکیہ کے بینکنگ واچ ڈاگ بینکنگ ریگولیشن اینڈ سپرویژن ایجنسی (بی آر ایس اے) کی طرف سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق، ترکی کے بینکوں نے جنوری سے جولائی کے عرصے میں مجموعی طور پر 293.4 ارب ترک لیرا (10.9 ارب ڈالر) کا خالص منافع کمایا ہے۔ گذشتہ روز […]

یوکرین کا پہلا کارگو جہاز نئی راہداری کے ذریعے ترکیہ پہنچ گیا

انقرہ (پاک ترک نیوز) یوکرین کا پہلا کارگو جہاز نئی راہداری کے ذریعے ترکیہ پہنچ گیا۔ تفصیلات کے مطابق کے مطابق یوکرین کے بحیرہ اسود کوریڈور میں روسی بلاک شدہ بندرگاہ سے نکلنے والا پہلا بحری جہاز ترکیہ کے آبنائے باسفورس میں اپنے سفر کی جانب رواں دواں ہے ۔ یاد رہے کہ دو روز […]

روس۔یوکرین بحران کے حل کے لئے تیسرا مشاورتی اجلاس ترکیہ میں ہوگا

انقرہ(پاک ترک نیوز) عالمی امن اور معیشت کے لئے باعث تشویش روس۔ یوکرین بحران کے حل کے لیے اکتوبر میں ہونے والے مشاورت کے تیسرے دور کی میزبانی ترکیہ کے حصے میںآ سکتی ہے۔ ترک اخبار میں شائع ہونے والی ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ اگر ترکی مزاکرات کے تیسرےدور کا میزبان بنتا […]

ترکیہ میں اناج کے گودام میں دھماکہ ،12افراد زخمی

انقرہ (پاک ترک نیوز) ترکیہ کے صوبہ کوکیلی کے ڈیرنس پورٹ پر ترک اناج بورڈ کے گودام میں زور دار دھماکے کے نتیجے میں کم از کم 12 افراد زخمی ہو گئے۔ دھماکے کی آواز دور دور تک سنائی دی گئی ۔ یہ واقعہ مقامی وقت کے مطابق تقریباً 14:40 پر پیش آیا۔ ترک حکام […]

دنیا کی سب سے منافع بخش سٹاک مارکیٹ بورسا استنبول

استنبول (پاک ترک نیوز) الیکشن کے بعد ترکیہ کی معیشت میں تیزی سے بہتری آ رہی ہے اور یہ ترقی کی منازل طے کر رہا ہے۔ اس کی حالیہ مثال بورسا استبول ہے جو ہر گزرتے دن کے ساتھ زیادہ سے زیادہ سے زیادہ سرمایہ کاروں کو اپنی طرف متوجہ کررہا ہے۔ بورسا میں گزشتہ […]

استنبول میں تیز میوزک چلانے پر کارسوار قتل

استنبول (پاک ترک نیوز) ترکیہ کے شہر استنبول میں اونچی آواز میں میوزک چلانے والے شخص کو قتل کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق ترک شہر استنبول میں 38سالہ شخص کو تیز چلانے کی پاداش میں چاقو کے وار کر کے قتل کردیا گیا۔عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ موٹر سائیکل سوار نے کار سوار کو […]

شامی سرحد سے ایک دہشت گرد سمیت دو افراد گرفتار

انقرہ (پاک ترک نیوز) ترک وزارت دفاع کی طرف سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ دہشت گرد تنظیم کے رکن سمیت دو افراد کو سرحد عبور کرتے ہوئے گرفتار کیا گیا ہے۔ وزارت قومی دفاع کے مطابق گرفتار افراد میں سے ایک شخص پی کے کے کا رکن ہے۔ دونوں افراد کو […]

انقرہ ،پاکستانی سفارتخانے میں مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت منسوخی کے چار برس مکمل ہونے پر تصویری نمائش

انقرہ (پاک ترک نیوز) ترکیہ کے دارالحکومت انقرہ میں پاکستانی سفارت خانے میں مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت کو منسوخ کرنے کے فیصلے کی چوتھی برسی کی یاد میں ایک تصویری نمائش کا اہتمام کیا گیا۔ تصویری نمائش جس کا اہتمام پاکستانی سفارتخانے اور انقرہ کی Keçiören میونسپلٹی نے مشترکہ طور پر کیا تھا، اس […]

استنبول میں داعش سے تعلق کے شبہ میں 17افراد کو حراست میں لے لیا

استنبول (پاک ترک نیوز) ترک پولیس نے استنبول میں آپریشن کر کے داعش سے تعلق کے شبہ میں 17افراد کو حراست میں لے لیا ۔ استنبول میں پولیس نے مختلف کارروائیوں میں دہشت گرد گروپ داعش سے منسلک 17 مشتبہ افراد کو پکڑا لیا۔ ترکیہ کے سب سے زیادہ آبادی والے شہر میں انسداد دہشت […]

ترکیہ میں جولائی کے مہینے میںافراط زر کی شرح 47.83فیصد تک پہنچ گئی

انقرہ (پاک ترک نیوز) ترکیہ میں افراط زر کی شرح جولائی کے مہینے میں 38.2فیصد سے بڑھ کر 47.83فیصد تک پہنچ گئی ۔ ترکیہ میں مئی میں ہونیوالے انتخابات کے بعد اپنی معاشی پالیسیوں کو تبدیل کیا ہے جس میں شرح سود میں بھی اضافہ دیکھنے میں آیا ہے ۔ پچھلے برس اکتوبر میں 85 […]

استنبول کے کاروباری مرکز میں آگ لگ گئی

استنبول (پاک ترک نیوز) استنبول کے علاقے بیرمپاسا کے ایک کاروباری مرکز میں آگ لگ گئی۔ جلتے ہوئے کاروباری مرکز میں پھنسے 9 افراد کو ایک ایک کر کے بچا لیا گیا۔ بیرمپاسا کی بلکان سٹریٹ میں 4 منزلہ کاروباری مرکز کی نچلی منزل  میں لگنے والی آگ  میں 9 افراد پھنس گئے۔ فائر بریگیڈ […]

وزیراعظم نے ترکیہ کے اشتراک سے تیار کردہ پاک بحریہ کے جہاز پی این ایس طارق کا افتتاح کردیا

کراچی(پاک ترک نیوز) وزیراعظم شہباز شریف نے پی این ایس طارق کو کراچی شپ یارڈ میں لانچ کردیا گیا۔ لانچنگ کراچی شپ یارڈ پر ہوئی ،وزیراعظم شہباز شریف،ترکیہ کے نائب صدر سیودت یلماز سمیت اعلیٰ عسکری قیادت شریک ہوئی۔ پی این ایس طارق کو تعمیر کے بعد سمندر میں اتارا گیا۔ پی این ایس طارق […]