عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ

 

نیو یارک (پاک ترک نیوز) عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے ۔
برطانوی برینٹ خام تیل کی قیمت بھی 2.91 ڈالر اضافے کے بعد75.41 ڈالر فی بیرل ہوگئی ہے۔
امریکی ڈبلیو ٹی آئی خام تیل کی قیمت میں 2.76 ڈالر فی بیرل کا بھی اضافہ ہوا ہے۔2.76 ڈالر اضافے کے بعد امریکی ڈبلیو ٹی آئی خام تیل کی قیمت 71.34 ڈالر فی بیرل ہوگئی ہے
یاد رہے کہ امریکا کے ڈیفالٹ ہونے کے خدشات کے سبب ہی عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی ہوئی تھی۔

#brentoi#crudeoil#internaionaloilmarket#newyork#PakTurkNews#ratesoil