وزیراعظم کا بجلی کے تعطل کا سخت نوٹس، انکوائری کا حکم

 

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) وزیراعظم شہباز شریف نے ملک میں بجلی کے تعطل کا سخت نوٹس لے لیا ۔وزیراعظم نے اعلی سطحی تحقیقات کا حکم دے دیا۔
وزیر اعظم نے تحقیقات کیلئے اعلیٰ سطحی کمیٹی بھی تشکیل دے دی۔وزیراعظم نے وفاقی وزیر توانائی خرم دستگیر سے فوری رپورٹ طلب ہے۔
وزیراعظم نے برہمی کا اظہار کرتے ہوئے ملک میں بجلی کا اتنا بڑا بحران کس وجہ سے پیدا ہوا، آگاہ کیا جائے۔
وزیراعظم کی ہدایت کی کہ ذمہ داران کا تعین کیا جائے۔وزیراعظم نے ملک میں بجلی کی فوری بحالی کا حکم دیدیا۔
وزیراعظم نے ہدایت کی کہ عوام کی مشکلات برداشت نہیں۔

 

#balckdown#breakdown#islamabad#light#PakTurkNews#primemnister