Browsing tag

پاک ترک نیوز ، پاکستان اور آذربائیجان میں براہ راست پروازیں

پاکستان – آذربائیجان میں 2 ماہ کے دوران براہ راست پروازیں شروع ہونے کا امکان ہے ، سفیر بلال حئی

  باکو (سید رضا -پاک ترک نیوز) آذربائیجان میں پاکستانی سفیر بلال حئی نے امید ظاہر کی ہے کہ پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان براہ راست پروازیں اگلے دو ماہ میں شروع ہونے کا امکان ہے ۔ آذربائیجان کے دارالحکومت باکو اور پاکستان کے بڑے شہروں کے درمیان براہ راست پروازیں آپریٹ ہوں گی۔ یہ […]