Browsing tag

#پاک_ترک_نیوز،

آرمینیا اور آذربائیجان کے درمیان کشیدگی پھر بڑھنے لگی

باکو(پاک تر ک نیوز) آذربائیجان کی وزارت دفاع نے حال ہی میں آرمینائی افواج پر الزام عائد کیا کہ موسم کا فائدہ اٹھاتے ہوئے فوجیو ں نے آذربائجانی فوج کے خلاف اشتعال انگیز کاروائی کی ہے۔ لیکن بروقت دفاعی اقدامات کی وجہ سے اسے پیچھے ہٹنا پڑا۔ تاہم یہ واضح نہیں کیا گیا کہ آرمینیا کی […]

وزیر خارجہ اہم دورہ چین کیلئے روانہ

بیجنگ (پاک ترک نیوز) ملک میں سیاسی بحران کے دوران پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اہم دورہ چین پر روانہ ہوگئے ہیں جہاں وہ افغانستان کے پڑوسی ممالک کے اجلاس میں شرکت کریں گے۔ روانگی سے قبل ایک ویڈیو پیغام میں انہوں نے کہا کہ مذاکرات میں خطے کے تمام ممالک کے وزرائے […]

امریکہ: تاریخ کا سب سے بڑا دفاعی بجٹ پیش

واشنگٹن (پاک ترک نیوز) بائیڈن انتظامیہ نے امریکہ دفاعی بجٹ میں تاریخی اضافہ کرنے جارہی ہے ۔ انتظامیہ کی جانب سے کانگریس سے دفاع اور اس سے متعلق مختلف پروگرامون کیلئے 813ارب ڈالر کی درخواست کی گئی ہے۔ بجٹ میں پینٹاگون کے صوابدیدی اخراجت میں 773ارب ڈالر کے ساتھ 10فیصد اضافے کی تجویز کی گئی […]

اردوان کا یوکرین ، روس سے جنگ بندی کا مطالبہ

استنبول(پاک ترک نیوز) ترک صدر نے استنبول امن مذاکرت سے قبل روس اور یوکرین کے درمیان جنگ بندی کا مطابلہ کیا ہے ۔ صدر اردوان کا کہنا ہے کہ منصفانہ امن کبھی نقصان دہ نہیں ہوتااور طویل تنازع کسی کے مفاد میں ہیں ہے۔ "ہم سمجھتے ہیں کہ منصفانہ امن کا کوئی نقصان نہیں ہوگا، […]