Browsing tag

#پاک ترک نیوز،

ٹرمپ کارڈ اور بین الاقوامی سازش

  تحریر :سلمان احمد لالی تازہ ترین اطلاعات کے مطابق پنجاب میں وزیر اعظم کے وسیم اکرم پلس اور بعض نقادوں کےمطابق انکی سب سے بڑی سیاسی غلطی عثمان بزدار کے خلاف بھی تحریک عدم اعتماد جمع کرادی گئی جس سے یہ اخذکرنا مشکل نہیں کہ ق لیگ کے ساتھ اپوزیشن کے معاملات طے پا […]

بھارت میں جوہری بلیک مارکیٹ:دنیا خاموش کیوں؟

  تحریر: مسعود احمد خان دنیا میں اسپیشل ایٹمی مواد بہت کم ہیں جو کہ خاص طور پر نیوکلیئر بم بنانے میں کام آتا ہے ۔ دیکھا جائے تو دنیا میں صرف کچھ ریاستوں میں اس قدر مہنگے اور نایاب مواد کے ذخائر موجود ہیں۔ اس لیے اس مواد کی حفاظت بھی ان ریاستوں کی […]

بشار الاسدکا 2011کے بعد کسی عرب ریاست کا پہلا دورہ

ابوظہبی (پاک ترک نیوز) شام کے متنازعہ صدر بشار الاسد نے متحدہ عرب امارات کا دورہ کیا ہے جوکہ 2011میں خانہ جنگی شروع ہونےکے بعد انکا کسی عرب ملک کا پہلا دورہ ہے۔ بشا الاسد نے متحدہ عرب امارات کے ولی عہد شیخ محمد بن زاید النہیان سے ملاقات کی ۔ جس میں دونوں ممالک […]

جنگ کے باوجود یورپ میں روسی گیس کی فراہمی میں اضافہ

  ماسکو(پاک ترک نیوز) یوکرین کے راستے روسی کمپنی گیزپروم کی گیس کی برآمدات میں باسٹھ ملین کیوبک فٹ تک اضافہ ہوا ہے۔ اعداد و شمار کے مطابق یوکرین پر روسی حملوں کے باوجود قدرتی گیس کی یورپ کو فراہمی میں اضافہ ہورہا ہے۔ یہ اضافہ چوبیس فروری کو یوکرین پر روسی حملے کے بعد […]

آذربائیجان کا روس، یوکرین سے اہم مطالبہ

  باکو(پاک ترک نیوز) آذربائیجان نے روس اور یوکرین کو مذاکرات کے ذریعے اپنے مسائل کے حل پر زور دیا ہے۔ آذربائیجان کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ شہریوں کی زندگی کو تحفظ دینا چاہیے۔انہوں نے یوکرین جنگ کے دوران شہریوں کی ہلاکتوں پر شدید رنج و غم کا بھی اظہار کیا۔ وزیر خارجہ […]

یوکرین کے ساتھ مذاکرات کا نیا دور آج ہوگا:روس

ماسکو(پاک ترک نیوز) ماسکو کا کہنا ہے کہ یوکرین کے  ساتھ مذاکرات کا اگلا دورجمعرات کی صبح کو ہوگا۔ بیلاروس کے شہر بیسٹ میں ہونے منعقد ہونے والے مذاکرات میں جنگ بندی اور انسانی راہداری پر بات چیت کی جائے گی۔ روس اور یوکرین کے درمیان بات چیت کا پہلا دور پیر کو ہوا جو […]

ترکی معاشی ترقی میں امریکہ، یورپ کو بھی پیچھے چھوڑ گیا

  استنبول(پاک ترک نیوز) ترکی کے ادارہ شماریات نے کہا ہے کہ گزشتہ برس ملکی معیشت کا حجم گیارہ فیصد اضافے کےساتھ اٹھ سو ارب ڈالر سے تجاوز کرگیا۔ یوں ترکی یورپ اور جی 20 ممالک میں سب سے زیادہ معاشی نمو والا ملک بن گیا۔ تازہ رپورٹ کے مطابق موجودہ قیمتوں کے لحاظ سے […]