74سال بعد 2بھائی پہلی بار ملے ، اب بچھڑیں گے نہیں
اسلام آباد (پاک ترک نیوز ) کرتارپور راہداری کے ذریعے قیام پاکستان کے وقت بچھڑنے والے دو بھائی 74 سال میں پہلی بار ایک دوسرے سے ملے تو پاکستانی شہری محمد صدیق اور بھارتی شہری سیکا خان کے آنسوؤں نے ہجرت کا غم ایک بار پھر تازہ کردیا ۔ 80 سالہ محمد صدیق اپنے […]