شعیب ملک نے ٹی ٹونٹی فارمیٹ میں اہم سنگ میل عبور کرلیا
کولمبو (پاک ترک نیوز) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک نے ٹی20 فارمیٹ میں اہم سنگ میل عبور کرلیا ۔ قومی آل رائونڈر ٹی ٹونٹی فارمیٹ میں 12ہزار رنز بنانے والے دوسرے کھلاڑی بن گئے ۔شعیب ملک نے لنکن پریمئیر لیگ میں جافنا کنگز کے لیے کھیلتے ہوئے یہ اعزاز اپنے نام کیا۔ […]