Browsing tag

#adanauktar

ترکیہ میں جرائم ثابت ہونے پر 8ہزار658سال قید کی سزا

انقرہ (پاک ترک نیوز) ترکیہ کی عدالت نے مختلف جرائم ثابت ہونے پر متنازع شخصیت عدنان اکتار کو 8ہزار 658برس قید کی سزا سنائی گئی ہے ۔ترکیہ کی تاریخ میں پہلی مرتبہ کسی مجرم کو اتنے لمبے عرصے کی سزا سنائی گئی ہے۔ عدنان اکتار کو استنبول کی اعلیٰ کرمنل عدالت نے سزا سنائی ہے۔ […]