آسٹریلیا نے پہلے ایک روزہ میچ میں انگلینڈ کو شکست دیدی
ایڈیلیڈ (پاک ترک نیوز) آسٹریلیا نے پہلے ون ڈے میں انگلینڈ کو 6وکٹوں سے شکست دیدی۔ تفصیلات کے مطابق تین میچوں پر مشتمل سیریز کے پہلے ایک روزہ میچ میں میزبان آسٹریلیا نے انگلینڈ کو 6وکٹوں سے شکست دیدی۔ آسٹریلیا کے شہر ایڈیلیڈ میں کھیلے گئے میچ میں میزبان ٹیم نے ٹاس جیت کر انگلینڈ […]