Browsing tag

#asadqaiser

پی ٹی آئی کا آج پارلیمنٹ ہاؤس کے سامنے بھوک ہڑتالی کیمپ لگانےکا فیصلہ

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی )کے ارکان اسمبلی آج احتجاجاً بھوک ہڑتال کریں گے۔ پی ٹی آئی کی جانب سے بھوک ہڑتالی کیمپ آج پارلیمنٹ ہاؤس کے سامنے دوپہر تین بجے لگایا جائے گا، بھوک ہڑتالی کیمپ کی قیادت قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کریں گے، آج علامتی […]

تحریک انصاف نے عمر ایوب کو وزارتِ عظمیٰ کیلئے نامزد کر دیا

راولپنڈی(پاک ترک نیوز) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی )نے عمر ایوب کو وزارت عظمیٰ کے لئے نامزد کر دیا۔ سابق سپیکر قومی اسمبلی اور پی ٹی آئی رہنما اسد قیصر نے اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وزارتِ عظمیٰ کیلئے عمر ایوب ہمارے امیدوار ہوں گے جبکہ عاقب خان […]

نئے وزیر اعظم کا انتخاب: آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کا اجلاس آج دوبارہ ہوگا

  مظفر آباد(پاک ترک نیوز) آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کا اجلاس آج دوبارہ ہوگا، اجلاس میں نئے وزیر اعظم کا انتخاب کیا جائے گا۔ وزارت عظمیٰ کی کرسی سنبھالنے کے لئے27 ووٹ درکار ہیں، 52 ارکان کے ایوان میں حکمران اتحاد کو 32 اور متحدہ اپوزیشن کو 20 ارکان کی حمایت حاصل […]

سپیکر سے پی ٹی آئی وفد کی ملاقات ،استعفوں پر ڈیڈ لاک برقرار

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف اور پی ٹی آئی کے درمیان استعفوں پر ڈیڈلاک برقرار ہے ۔ تفصیلات کے مطابق اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف سے پی ٹی آئی وفد کی ملاقات بے نتیجہ ختم ہو گئی، سپیکر قومی اسمبلی نے اجتماعی استعفے منظور کرنے سے انکار کردیا جبکہ […]

پی ٹی آئی آج صوابی میں میدان سجائے گی ،عمران خان خطاب کریں گے

  صوابی (پاک ترک نیوز) پاکستان تحریک انصاف آج صوابی میں جلسے کریں گے ۔سابق وزیراعظم عمران خان عوامی اجتماع سے خطاب کریں گے ۔ تفصیلات کے مطابق گوہاٹی سٹیڈیم صوابی میں پی ٹی آئی آج میدان سجائے گی ، چیئرمین عمران خان سمیت پی ٹی آئی کی مرکزی قیادت جلسہ سے خطاب کرے گی […]

قومی اسمبلی اجلاس کیلئے 6نکاتی ایجنڈا جاری

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) قومی اسمبلی کا اجلاس کل صبح ساڑھے دس بجے طلب کیا گیا ہے ۔ قومی اسمبلی اجلاس کیلئے 6نکاتی ایجنڈا بھی جاری کردیا گیا ۔ کل ہونیوالے اجلاس کیلئے قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے ایجنڈا جاری کردیا ہے، اجلاس 9 اپریل بروز ہفتہ صبح ساڑھے 10 بجے ہوگا، جس میں تحریک […]