Browsing tag

#austrlianopen

ثانیہ مرزا نے ٹینس کو خیرباد کہہ دیا

لاہور (پاک ترک نیوز ) معروف بھارتی ٹینس سٹار اورپاکستانی کرکٹر شعیب ملک کی اہلیہ ثانیہ مرزا نے ٹینس کی دنیا کو خیر باد کہہ دیا ۔ تفصیلات کے مطابق ثانیہ مرزا اور روہن بوپنا کی جوڑی کو آسٹریلین اوپن ٹینس چیمپئن شپ کے فائنل میں شکست ہوگئی، یہ میچ ثانیہ مرزا کے کیرئیر کے […]

آسٹریلین اوپن نے روسی پرچم پر پابندی لگا دی

  میلبورن (پاک ترک نیوز) آسٹریلین اوپن کے منتظمین نے ملک میں یوکرین کے سفیر کی شکایت کے بعد ٹورنامنٹ کے دوران میلبورن پارک میں روسی اور بیلاروسی جھنڈوں پر پابندی عائد کر دی ہے۔ روسی شائقین نے یوکرین کی کیٹرینا بینڈل اور روس کی کمیلا راکھیمووا کے درمیان پہلے راؤنڈ میں روسی پرچم اٹھا […]

ثانیہ مرزا کاانٹرنیشنل ٹینس سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

  نئی دہلی (پاک ترک نیوز) بھارتی ٹینس سٹار اور پاکستانی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک کی اہلیہ ثانیہ مرزا نے انٹر نیشنل ٹینس سے ریٹائر منٹ کا اعلان کر دیا۔ ویمن ٹینس ایسوسی ایشن کی ویب سائٹ کو دیے گئے ایک انٹرویو میں ثانیہ مرزا نے کہا کہ آئندہ ماہ دبئی میں […]

آسٹریلیا نے نواک جوکووچ کا ویزا منسوخ کردیا

سڈنی (پاک ترک نیوز) آسٹریلوی امیگریشن وزیر ایلکس ہاک نے سربین ٹینس سٹار نواک جوکووچ کا ویزا منسوخ کردیا ہے، ٹینس کھلاڑی کو ملک بدر کیا جائے گا، امیگریشن وزیر نے اپنے وزارتی اختیارات کا استعمال کرتے ہوئے نوواک جوکووچ کا ویزا ذاتی طور پر منسوخ کیا ہے۔ 9 بار آسٹریلین اوپن چیمپئن شپ جیتنے […]

نوواک جوکووچ کا 10 ویں آسٹریلین اوپن ٹائٹل کھیلنے کا موقع معدوم ہو گیا

برسبین (پاک ترک نیوز) نوواک جوکووچ کا 10 ویں آسٹریلین اوپن ٹائٹل کے لیے کھیلنے کا موقع اس وقت معدوم ہو گیا جب آسٹریلیا نے ان کے ملک داخلے سے انکار کر دیا اور ان کا ویزا منسوخ کر دیا کیونکہ وہ کووڈ-19ویکسینیشن کے اصولوں سے استثنیٰ کی شرائط کو پورا کرنے میں ناکام رہےتھے۔ […]