Browsing tag

#bilateral_ties

دوحہ میں قطر ، ترکی مذاکرات

دوحہ(پاک ترک نیوز) دوحہ ترکی اور قطر کے درمیان مذاکراتی سیشن کی میزبانی کر رہا ہے جہاں دونوں ممالک کے وفود نے دوطرفہ تعلقات اور مشرق وسطی کی علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔بات چیت میں قطر کے معاون وزیر خارجہ برائے علاقائی امور محمد بن عبدالعزیز صالح اور ترک ایلچی مصطفیٰ گوکسو شریک ہوئے۔ […]