Browsing tag

#caretakercabnit

نگران کابینہ کا مسلم لیگ ن سے کوئی تعلق نہیں،نگران وزیراعظم

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ نگران حکومت مکمل غیر جانبدار ہے اور نگران کابینہ کا مسلم لیگ ن سے کوئی تعلق نہیں۔ نگران کابینہ میں وزرا کو قابلیت کی بنیاد پر تعینات کیا گیا۔ نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے […]

نگران وزیراعظم کی زیر صدارت نگران وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہو گا

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ کی زیر صدارت نگران وفاقی کابینہ کا اجلاس آج بروز بدھ طلب کر لیا گیا جس میں 6 نکاتی ایجنڈے پر غور ہو گا۔ نگران وفاقی کابینہ کے اجلاس میں ملکی سیاسی و معاشی صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا، اس کے علاوہ خلیجی ممالک […]

ٹیکس نظام میں بہتری کیلئے ٹیکنالوجی کا استعمال نا گزیر ہے، نگران وزیراعظم

اسلام آباد / چارسدہ(پاک ترک نیوز) نگران وزیر اعظم انوارالحق کاکڑ کا کہنا ہے کہ ٹیکس نظام میں بہتری کیلیے جدید ٹیکنالوجی کا استعمال نا گزیر قرار دیدیا۔ نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ ن ے وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب کر لیا ، نگران وزیر اعظم صدارت کریں گے۔ اجلاس میں6 نکاتی ایجنڈے سمیت […]

وفاقی کابینہ نے جولائی اور اگست کے بجلی بلز قسطوں میں ادا کرنے کی منظوری دیدی

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) وفاقی کابینہ نے جولائی اور اگست کے بجلی بلز قسطوں میں ادا کرنے کی اصولی منظوری دے دی۔کابینہ کی منظوری کے باوجود حتمی فیصلہ آئی ایم ایف سے منظوری کے بعد نافذ العمل ہوگا۔ نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس منعقد ہوا جس میں ملک […]

نگران وفاقی کابینہ کا اجلاس شروع ،بجلی بلوں کی صورتحال پر غورکیا جائے گا

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) نگران وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ کی زیرِ صدارت نگران وفاقی کابینہ کا اجلاس شروع ہوگیا۔ نگران وفاقی کابینہ کے اجلاس میں ملک کی معاشی صورتحال، بجلی کے بلوں پر عوامی احتجاج اور پاور ڈویژن کے فارمولے پر غور کیا جا رہا ہے، اجلاس کے دوران پاور ڈویژن کی جانب سے […]

خیبر پختونخوا کی نئی نگراں کابینہ نے اپنے عہدوں کاحلف اٹھا لیا

پشاور(پاک ترک نیوز) خیبر پختونخوا میں نگراں کابینہ کے 9 وزراء نے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔ گورنر خیبر پختونخوا غلام علی نے نگراں کابینہ کے اراکین سے حلف لیا۔تقریب میں نگراں وزیرِ اعلیٰ محمد اعظم خان اور دیگر اعلیٰ حکام نے بھی شرکت کی۔ جسٹس ریٹائرڈ ارشاد قیصر، سید مسعود شاہ، فیروز جمال شاہ، […]