Browsing tag

#dig

ڈی آئی خان؛ انتخابی سکیورٹی پر مامور پولیس موبائل پر بم حملہ، 5 اہلکار شہید، 4 زخمی

ڈی آئی خان(پاک ترک نیوز) عا م انتخابات 2024کیلئے سکیورٹی پر تعینات ایلیٹ فورس کی موبائل وین پر بم حملے میں 5 اہلکار شہید اور 4 زخمی ہو گئے۔ تھانہ کلاچی کی حدود میں ایلیٹ فورس کی موبائل وین پر بم حملے میں سب انسپکٹر سمیت 5 جوان شہید اور 4 زخمی ہو گئے ہیں۔ […]

لوگ پولیس اور رینجرز کی وردیوں میں بندے اٹھا رہے ہیں، جسٹس محسن اختر کیانی

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) اسلام آباد ہائیکورٹ کا کہنا ہے کہ پولیس،رینجرز کی وردی میں بندے اٹھائے جا رہے کسی کو پرواہ نہیں،اگر عملدرآمد نہ ہوا تووزیراعظم کو بلائوں گا ۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ کے جج جسٹس محسن اختر کیانی کا کہنا ہے کہ لوگ پولیس اور رینجر کی وردیوں میں […]