Browsing tag

##earthquakeinturkey

زلزلوں سے متاثرہ علاقوں میں معجزات رونما ہونے کا سلسلہ جاری

کہرامن مراس (پاک ترک نیوز) معجزات رونما ہونے کا سلسلہ جاری ہے ۔کیونکہ گزشتہ ہفتے جنوبی ترکی میں شدید زلزلے سے تباہ ہونےوالی عمارتوں کے ملبےسے نو دن بعد مزید زندہ بچ جانے والوں کو ملبے سے زندہ نکالا جارہا ہے۔ ایسے ہی تازہ ترین واقعہ میںدو بھائیوں، 17 سالہ محمد انیس ینینر اور بکی […]

صدر اردوان نے زلزلہ کی متاثرہ خاتون کی نامولود بچی کے کان میں اذان دیکر اسکا نام عائشہ بتول رکھ دیا

استنبول (پاک ترک نیوز) ترک صدر رجب طیب اردوان نے استنبول کے ہسپتالوں میں زلزلہ کے زخمیوں کے عیادت کے لئے دورے کے دوران ایک اسپتال میں زلزلہ زدہ خاتون کی نومولود بچی کے کان میں اذان دینے کے بعداس کا نام رکھا ہے۔ پیر کی شب باسکشیر کیم اور ساکورا سٹی ہسپتالوں میںزلزلہ زدگان […]

ترکیہ اور شام میں زلزلے سے جاں بحق افراد کی تعداد 37ہزارسے بڑھ گئی

  انقرہ(پاک ترک نیوز) ترکیہ اور شام میں تباہ کن زلزلے سے جاں بحق افراد کی تعداد 37ہزار سے بڑھ گئی ۔ ترکیہ میں 31 ہزار 643 اور شام میں 5 ہزار 700 افراد جاں بحق ہو چکے ہیں اور اموات کی مجموعی تعداد 37 ہزار 346 ہوگئی، سیکڑوں منہدم عمارتوں کے ملبے تلے دبے […]

زلزلہ متاثرین کے لئے بحری جہازوں کو جز وقتی ہسپتال بنا دیا گیا

ہاتائے (پاک ترک نیوز) ترکیہ میں6 فروری کے بڑے زلزلوں کے متاثرین کے لیے ہسپتال کی خدمات فراہم کرنے کے لیے ترک افواج بھی سرگرم عمل ہیں اور جنوبی صوبے ہاتائے کی بندرگاہ پر لنگر انداز بھاری ٹینک کے لینڈنگ بحری جہاز وںٹی سی جی بائیرکتار اور ٹی سی جی سانکتارنے جز وقتی ہسپتالوں کا […]

ترکیہ زلزلوں کےحوالے سے پانچ خطرناک ممالک میں شامل

استنبول (پاک ترک نیوز) ترکیہ کی معروف التن باس یونیورسٹی کے پروفیسرسفینہ نعیمی نے کہا ہے کہ ترکیہ دنیا میں زلزلوں کے لیے سب سے زیادہ خطرے والے پانچ ممالک میں شامل ہے۔چنانچہ وقت پر مناسب اقدامات زلزلوںسے ہونے والی تباہی کو کم کرنے میں ہماری مدد کر سکتے ہیں۔ گذشتہ روز میڈیا سے بات […]

ترکیہ زلزلے کے جاں بحق افراد کی یاد میں ٹائم اسکوئر پر دعائیہ تقریب

نیویارک (پاک ترک نیوز) ترکیہ میں گذشتہ پیر کے روز ملکی تاریخ کے بد ترین زلزلوں میں جاں بحق ہونے والوں کی یاد میں نیویارک کے مشہور ٹائمز اسکوائر میں دعائیہ تقریب منعقد کی گئی جس میں لوگوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔ امریکہ میں مقیم ترک دیگر ملکوں کے شہری اتوار کی شب […]

ترکیہ میں ایک ہفتے بعد بھی معجزاتی طور پر ملبے سے زندہ افراد کے نکلنے کا سلسلہ جاری

  انقرہ (پاک ترک نیوز) ترکیہ اور شام میں آنے والے تباہ کن زلزلے سے ایک ہفتہ گزرنے کے باوجود بھی معجزاتی طور پر زندہ افراد کے نکلنے کا سلسلہ جاری ہے ۔ آج بھی ملبے سے دو خواتین اور ایک شیر خوار بچے کو الگ الگ مقامات سے ملبے سے زندہ نکالا گیا۔ایک ہفتے […]

ترکیہ میں تباہ ہونے والی عمارتیں بنانے والوں کے خلاف تحقیقات شروع

استنبول (پاک ترک نیوز) ترکیہ اور شام میں سات اعشاریہ آٹھ کی شدت کے زلزلے کے بعد جنوب مشرقی ترکیہ اور شام کے شمالی علاقوں میں جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 34 ہزار تک پہنچ گئی ہے۔جبکہ اقوام متحدہ نے اس تعدادکے 50 ہزار کا ہندسہ عبور کرنے کا اندیشہ ظاہر کیا ہے۔ ترک […]

پاکستانی شہری کے نام ظاہر کئے بغیر ترکیہ کے زلزلہ زدگان کے لئے 3کروڑ ڈالر عطیہ کا دنیا بھر میں چرچا

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) امریکہ میں رہنے والے پاکستانی شہری نے اپنی شناخت ظاہر کیے بغیر ترکیہ کے سفارت خانے میں جاکر زلزلہ زدگان کی امداد کے لیے تین کروڑ ڈالر کا عطیہ دے دیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستانی شہری نے شناخت ظاہر کیے بغیر واشنگٹن ڈی سی میں واقع ترکیہ کے […]

ترکیہ اور شام میں زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد 34ہزار سے تجاوز کر گئیں

  انقرہ(پاک ترک نیوز) رکیہ اور شمال مغربی شام میں آنے والے زلزلے سے اموات کی تعداد 34 ہزار سے تجاوز کر گئی ہے، تباہ حال عمارتوں کے ملبے سے نعشوں اور زخمی افراد کو نکالنے کا سلسلہ تاحال جاری ہے۔ ترکیہ اور شام میں 7.8 شدت کے قیامت خیز زلزلے سے متاثر ہزاروں افراد […]

پاک فضائیہ کا ایک طیارہ امدادی سامان لیکر ترکیہ پہنچ گیا

  لاہور(پاک ترک نیوز) پاک فضائیہ کا ایک اورطیارہ امدادی سامان لیکر ترکیہ پہنچ گیا ۔طیارے کے ذریعے ساڑھے 16 ٹن امدادی سامان پہنچایا گیا۔ تفصیلات کے مطابق طیارہ پی اے ایف بیس لاہور سے خیمے اور دیگر اشیائے ضروریہ لے کر ترکیہ کے شہر ادانہ پہنچ گیا۔ ترجمان پاک فضائیہ کے مطابق پاک فضائیہ […]

میسی کا ترکیہ، شام زلزلہ متاثرین کیلئے ایک ارب سے زائد امداد کا اعلان

  بیونس آئرس (پاک ترک نیوز) عالمی شہرت یافتہ فٹبالر لیونل میسی نے ترکیہ اور شام کے زلزلہ متاثرین کیلئے 5.3ملین یورو (پاکستانی روپوں میں ایک ارب ایک کروڑ 70لاکھ) کی بڑی امداد کا اعلان کردیا ۔میسی کی فاؤنڈیشن کی جانب سے امداد کے اعلان کے بعد شائقین انہیں سپورٹ کررہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق […]

ترک زلزلہ متاثرین کیلئے گھر کا تمام سامان گاڑی میں لیجانے والے آذری شہری کی تصویر وائرل

باکو (پاک ترک نیوز) ترکیہ میں آنیوالے تباہ کن زلزلے سے متاثر ہونے والوں کیلئے گھر کا تمام سامان گاڑی میں لاد کر ترکیہ کی جانب جانیوالے آذربائیجان کے شہری کی تصویر وائرل ہوگئی ۔ تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ سرور بییرلی نامی آذربائیجانی شہری نے اپنی دل کو چھو لینے والی تصویر […]

ترکیہ میں 6افرادکو 100گھنٹے بعد ملبے سے نکال لیا گیا

انقرہ (پاک ترک نیوز) ترکیہ اورشام میں تباہ کن زلزلے میں 100گھنٹوں کے بعد 6افراد کو ملبے تلے سے نکال لیا گیا ۔ ترکیہ اور شام میں زلزلے سے جاں بحق کی تعداد 21ہزار سے تجاوز کر گئی ہے،ترکیہ میں 18342افراد جبکہ شام میں 3377افراد جاں بحق ہو چکے ہیں سینکڑوں منہدم عمارتوں کے ملبے […]

پاکستان کے 22 کروڑ عوام ترکیہ اور شام کے غم میں برابر کے شریک ہیں،وزیراعظم

  لاہور(پاک ترک نیوز)وزیراعظم شہباز شریف نے ترکیہ میں زلزلہ کے متاثرین کی امداد کے لیے سامان کی بڑی کھیپ روانہ کر دی اور کہا کہ پاکستان کے 22 کروڑ عوام ترکیہ اور شام کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔ لاہور ایئرپورٹ پر ترکیہ کے لیے امدادی سامان بھیجنے کے موقع پر وزیراعظم شہباز […]

امداد دینے والے ممالک کا شکریہ،ہم ملکر اس بحران سے بھی نکل جائیں گے۔ صدر اردوان کی میڈیا سے گفتگو

ہاتائے (پاک ترک نیوز) ترکیہ کے صدررجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ ملک کے جنوب مشرق میں آنے والے مہلک زلزلوں کے بعد 60 سے زیادہ ممالک ترکی کو امداد فراہم کر رہے ہیں۔جس پر ترک قوم انکا شکریہ ادا کرتی ہے۔ گزشتہ روز زلزلوں سے متاثرہ صوبہ ہاتائے میں صحافیوں سے بات کرتے […]

ترکیہ میں 68گھنٹے بعد بچےکو ملبے سے زندہ نکال لیا گیا

  انقرہ (پاک ترک نیوز) ترکیہ کے جنوبی صوبے ہاتے میں تقریباً 68 گھنٹے بعد ملبے تلے دبے بچے کو زندہ نکال لیا گیا ۔ بچے کو ملبے سے زندہ نکالنے کی ویڈیو سوشل میڈیا وائرل ہوگئی۔ ترک خبر رساں ادارے کے مطابق امدادی کارکنان نے بتایا کہ ہیلن نامی بچے کی حالت ٹھیک اور […]

شام میں زلزلے کے باعث ایک ہی خاندان 25افراد جاں بحق

  دمشق (پاک ترک نیوز ) شام میں زلزلے کے باعث ایک ہی خاندان کے 25 افراد جاں بحق ہوگئے ۔ احمد ادریس نامی شخص کا پورا خاندان شام میں زلزلے کے باعث اُجڑ گیا ، احمد خاندان کے 25 افراد کی لاشوں کو دیکھ کرغم اور صدمے سے نڈھال ہے ۔ احمد ادریس نے […]

ترکیہ میں شام میں زلزلے سے ہلاکتیں 15ہزار سے تجاوز کر گئیں

انقرہ (پاک ترک نیوز ) ترکیہ اور شام میں آنے والے تباہ کن زلزلے کے نتیجے میں ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد 15 ہزار سے بڑھ گئیں ، ترکیہ میں 12 ہزار 391 جبکہ شام میں 2 ہزار 992 افراد لقمہ اجل بنے ہوئے ہیں شام کی سرحد کے ساتھ ترکیہ کے جنوب مشرقی […]

شام میں زلزلہ سے جاں بحق افراد کی تعداد 2500سے تجاوز کر گئی، شامی حکومت کی امداد کی اپیل

دمشق (پاک ترک نیوز) شام میں پیر کے روز آنے والے زلزلوں میں مرنے والوں کی تعداد 2500سے تجاوز کر چکی ہے۔جبکہ5 ہزار سے زائد افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔ شام کے سرکاری اور بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق زلزلوں کے 56گھنٹے بعد شامی حکومت کے کنٹرول علاقوں میں […]