Browsing tag

##earthquakeinturkey

صدر اردون زلزلوں سے متاثرہ صوبوں کے دورے پر روانہ ہوگئے

انقرہ (پاک ترک نیوز) صدر رجب طیب اردوان پیر کے روزآنے والے زلزلے کا شکار ترکی کے جنوب مشرقی صوبوںکے دورے کے پہلے مرحلے میں زلزلے کا مرکز صوبہ کہرامن مارس پہنچ گئے ہیں۔ جس کے بعد وہ صوبہ ہاتائے اور پھر دیگر متاثرہ صوبوں کا دورہ کریں گے۔ ترک صدارتی پریس سینٹر کے بدھ […]

ترکیہ میں آنے والا زلزلہ دنیا کی تایخ کے بڑے زلزلوں میں سے ایک تھا، جاپانی ماہر

ٹوکیو /انقرہ(پاک ترک نیوز) ترکیہ میں آنے والا 7.7 شدت کا زلزلہ دنیا میں آنے والےبڑے زلزلوں میں سے ایک ہے۔جس کی تباہ کاریوں کا صحیح حساب لگانے میں دو ماہ سے زیادہ وقت لگ سکتا ہے۔ کیونکہ ابھی تک تباہی سے دوچار ہونے والے علاقوں میں آفٹر شاکس محسوس کئے جا رہے ہیں اور […]

ترکیہ اور شام میں زلزلہ سے جاں بحق افراد کی تعداد 8ہزار سے تجاوز کر گئی

  انقرہ(پاک ترک نیوز) ترکیہ اور شام میں قیامت خیز زلزلے سے جاں بحق افراد کی کی تعداد 8 ہزارسے تجاوز کر گئی ۔متاثرہ علاقوں میں وبائی امراض پھوٹنے کا خدشہ ہے۔ ترکیہ میں ہلاک ہونےوالوں کی تعداد5ہزار800سےزائدہوگئی ہے۔ترکیہ میں زلزلے سے31ہزار777افرادزخمی ہوئے۔ ترک حکام کے مطابق زلزلےسےمتاثرہ علاقوں میں 5ہزار 775عمارتیں تباہ ہوئیں۔ ترکیہ […]

زلزلہ متاثرین کیلئے مزید امدادی پروازیں ترکیہ اورشام پہنچ گئیں

  اسلام آباد(پاک ترک نیوز) ترکیہ اور شام میں تباہ کن زلزلے کے بعد پاکستان سے امدادی سامان اور ریسکیو ٹیموں پر مشتمل خصوصی پروازیں دوسرے روز بھی انقرہ اور دمشق پہنچ گئیں۔ ترجمان کے مطابق حکومت پاکستان کی ہدایت پر پاک فضائیہ کا دوسرا سی۔130 طیارہ پی اے ایف بیس لاہور سے خیمے، کمبل […]

صدراردوان نے ترکیہ میں 7روزہ قومی سوگ کا اعلان کر دیا

انقرہ (پاک ترک نیوز) صدر رجب طیب اردوان نے ترکیہ میں آنے والے تباہ کن زلزلوں اور 185 آفٹر شاکس سے ملک کے جنوب مشرقی صوبوں میں تباہی کے بعد سات روزہ قومی سوگ کا اعلان کیا ہے۔ اپنے سرکاری ٹویٹر اکاؤنٹ پر پیر کی شب پوسٹ کیے گئے ایک پیغام میں صدر اردوان نے […]

ترکیہ زلزلے کے علاقے میں 185آفٹر شاکس آ چکے ہیں، امریکی جیولوجیکل سروے

انقرہ (پاک ترک نیوز) جنوب مشرقی ترکیہ میں 7.7 اور 7.6 شدت کے زلزلوں کے بعدگذشتہ روز سے اب تک آس پاس کے علاقے میں کم از کم 185 آفٹر شاکس آچکے ہیں اور یہ سلسلہ جاری ہے۔ امریکی جیولوجیکل سروے نے رپورٹ کیا ہےکہ ترکیہ میں پہلا 7.6شدت کا زلزلہ مقامی وقت کے مطابق […]

ترکیہ اور شام میں تباہ کن زلزلہ سے جاں بحق افراد کی تعداد4300سے تجاوز کر گئی

  انقرہ (پاک ترک نیوز) ترکیہ اورشام میں 7.9شدت کے زلزلے سے جاں بحق افراد کی تعداد 4300سے تجاوز کر گئی ۔ ملبے سے لاشیں اور زخمیوں کو نکالنے کا سلسلہ دوسرے روز بھی جاری ہے، جس کی وجہ سے اموات میں مزید اضافے کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔ ترکیہ نے زلزلے کی […]

ترکیہ میں 7.6شدت کا ایک اور زلزلہ

انقرہ (پاک ترک نیوز) ترکیہ کی ڈیزاسٹر اینڈ ایمرجنسی مینجمنٹ اتھارٹی (AFAD) نے بتایا ہے کہ آج صبح کے مہلک زلزلے کے بعد وسطی ترکیہ کے صوبہ کہرامنماراس میں 7.6 شدت کا ایک نیا زلزلہ آیا جس میں کم از کم 912 افراد ہلاک اور 5,000 سے زیادہ زخمی ہوئے۔ ایجنسی نے بتایا کہ زلزلہ […]

ترکیہ اور شام میں زلزلے سے جاں بحق افراد کی تعداد1300ہو گئی

انقرہ (پاک ترک نیوز) ترکیہ اور شام میں 7.9شدت کے زلزلے میں جاں بحق افراد کی تعداد 1300ہو گئی جبکہ ہزاروں افراد زخمی ہیں ۔متعدد عمارتیں بھی ملبے کا ڈھیر بن چکی ہیں ۔ تباہ کن زلزلے سے اب تک کی اطلاعات کے مطابق شام میں 386 اور ترکیہ میں 912 افراد جاں بحق ہوچکے […]

ترکیہ زلزلے سے گزین ٹپ کا تاریخی قلعہ بھی بری طرح متاثر

استنبول (پا ک ترک نیوز) ترکیہ کے جنوب مشرقی علاقوںمیںآنے والے 7.4 شدت کے زلزلے سے ساہنبے میں واقع گزین ٹپ کے تاریخی قلعے کو بھی شدید نقصان پہنچا ہے میڈیا رپورٹس کے مطابق شدید زلزلے کے نتیجے میں گزین ٹپ کے تاریخی قلعہ کے مشرقی، جنوب اور جنوب مشرقی حصوں میں کمرے اور دیواریں […]

آذربائیجان نے ترکیہ میں زلزلے کے بعد امدادی ٹیمیں روانہ کردیں

  باکو (پاک ترک نیوز) آذربائیجان نے ترکیہ میں زلزلےکے بعد امدادی کاموں کیلئے ریسکیو اہلکاروں کو ترکیہ روانہ کردیا ۔ تفصیلات کے مطابق آذربائیجان نے 370افراد پر مشتمل ایک ٹیم ترکیہ میں امدادی کارروائیوں میں مدد کے لیے روانہ کی جب ملک میں ایک بڑے زلزلے کے جھٹکوں سے درجنوں عمارتیں منہدم ہوئیں اور […]