Browsing tag

#elecationcommissionofpakistan

آر اوز پر الیکشن ٹربیونل ججز شدید برہم، پی ٹی آئی امیدوار کے کاغذات نامزدگی منظور

اسلام آباد(پاکت رک نیوز) الیکشن ٹربیونل ججز نے ریٹرننگ افسران (آر اوز) پر شدید برہمی کا اظہار کرتے ہوئے متعدد امیدواروں کے کاغذات نامزدگی منظور کرلیے۔ کاغذات نامزدگی مسترد کرنے کے خلاف اپیل دائر کرنے کا آج آخری دن ہے۔ سہ پہر 4 بجے تک امیدوار اپیل دائر کر سکیں گے۔ سابق وزیر اعلیٰ پرویز […]

کاغذات مسترد کرنے کیخلاف الیکشن ٹربیونلز میں اپیلوں پر سماعت؛ آر او کی طلبی

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) عام انتخابات 2024کیلئے امیدواروں کے کاغذات نامزدگی مسترد یا منظور ہونے کے ریٹرننگ افسروں کے فیصلوں کیخلاف اپیلیں دائر کرنے کا سلسلہ آج دوسرے روز بھی جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں تحریک انصاف سمیت مختلف سیاسی جماعتوں کے امیدواروں کی جانب سے کاغذات نامزدگی مسترد کرنے کے خلاف […]

چیئرمین پی ٹی آئی پر 22 اگست کو فرد جرم عائد کریں گے ، الیکشن کمیشن

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) الیکشن کمیشن کاکہنا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئیپر 22 اگست کو فرد جرم عائد کریں گے۔ پی ٹی آئی چیئرمین خلاف توہین الیکشن کمیشن کیس کی سماعت الیکشن کمیشن کے ممبر نثار درانی کی سربراہی میں 4 رکنی کمیشن نے کی، چیئرمین پی ٹی آئی کی جانب سے وکیل شعیب […]

پنجاب میں 30 اپریل کو عام انتخابات، الیکشن کمیشن نے شیڈول جاری کر دیا

  اسلام آباد(پاک ترک نیوز) الیکشن کمیشن نے پنجاب میں عام انتخابات کا شیڈول جاری کر دیا جس کے مطابق پنجاب میں 30 اپریل کو انتخابات ہوں گے۔ جاری شیڈول کے مطابق پنجاب میں عام انتخابات کی پولنگ 30 اپریل کو ہو گی، 11 مارچ کو پبلک نوٹس جاری ہو گا، پنجاب میں کاغذات نامزدگی […]

الیکشن کمیشن نے پنجاب اور کے پی اسمبلی کے انتخابات کی تیاریاں شروع کردیں

  اسلام آباد(پاک ترک نیوز) الیکشن کمیشن نے پنجاب اور کے پی اسمبلی کے انتخابات کی تیاریاں شروع کردی گئی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن نے پنجاب اور خیبرپختونخوا کی اسمبلیاں تحلیل ہونے کے بعد دونوں صوبوں میں انتخابات کی تیاریاں شروع کردی ہیں۔ الیکشن کمیشن نے پنجاب اور خیبرپختونخوا کے گورنرز کو خط […]

کراچی ،حیدر آباد میں بلدیاتی انتخابات 15 جنوری کو ہی ہوں گے،الیکشن کمیشن

کراچی(پاک ترک نیوز) الیکشن کمیشن نے کراچی بلدیاتی انتخابات سے متعلق محفوظ فیصلہ سنادیا، فیصلے کے مطابق کراچی بلدیاتی انتخابات 15 جنوری کو ہی ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن نے کراچی، حیدرآباد میں بلدیاتی انتخابات نئی ووٹرز فہرستوں پر کرانے سے متعلق ایم کیو ایم پاکستان کی درخواست مسترد کر دی۔الیکشن کمیشن آف […]

اسلام آباد میں 31 دسمبر کو ہونے والے بلدیاتی انتخابات ملتوی

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کروانے سے متعلق کیس کا فیصلہ سنا دیا، اسلام آباد میں 31 دسمبر کو ہونے والے بلدیاتی الیکشن ملتوی کردیے گئے ہیں۔ الیکشن کمیشن میں اسلام آباد کے بلدیاتی الیکشن کیس کی سماعت ہوئی۔چیف الیکشن کمشنرنےکہاکہ اسلام آباد میں دو بار […]