Browsing tag

#fifafootballworldcup

فٹ بال ورلڈ کپ میں میں شاندار فتح پر مراکش میں جشن، بیلجیئم میں ہنگامے

برسلز ( پاک ترک نیوز) قطر میں جاری فٹبال کے عالمی میلے میں اتوار کو مراکش کے ہاتھوں عالمی نمبر دو بیلجیم کی ہار کے بعد مراکش کی ٹیم کے حامیوں نے دنیا کے مختلف ممالک میں بھر پور جشن منایا۔ دنیا بھر میں مراکشی برادریوں کے جشن کے مناظر میڈیا کی زینت بن گئے۔ […]

فٹبال ورلڈ کپ کا جنون ، سعودی شہری پیدل صحراعبور کر کے قطر جائے گا

لاہور(پاک ترک نیوز) قطر میں ہونیوالے فیفا ورلڈ کپ دیکھنے کا جنون سعودی شہری السلمی 1600کلو میٹر طویل صحرا عبور کر کے ورلڈ کپ دیکھنے پیدل نکل پڑا ۔ جدہ سے قطری دارالحکومت دوحہ کا سفر دو ماہ میں مکمل ہو گا ۔ سفر کے حوالے سے سعودی شہری کا کہنا ہے کہ اس کے […]

قطر فٹ بال ورلڈکپ کے 12لاکھ سے زیادہ ٹکٹ فروخت

  دوحہ (پاک ترک نیوز) قطر 2022 فٹ بال ورلڈ کپ کے اب تک 12لاکھ سے زیادہ ٹکٹ فروخت ہو چکے ہیں۔ٹکٹوں کی فروخت کا تازہ ترین مرحلہ دوکروڑ 35لاکھ سے زیادہ ٹکٹوں کی درخواستوں کی عمومی قرعہ اندازی کے ذریعے اپریل کے آخر میں مکمل ہوا تھا۔ فٹ بال کی عالمی گورننگ باڈی فیفا […]

ویلز64برس بعد فٹبال ورلڈ کپ میں پہنچ گیا

لاہور(پاک ترک نیوز) ویلز 64برس بعد فٹبال ورلڈ کپ میں پہنچ گیا ۔ فٹ بال ورلڈ کپ کے کوالیفائر میں یوکرین نے ویلز کو شکست دی ۔1958کے بعد پہلی مرتبہ ویلز نے ورلڈ کپ تک رسائی حاصل کی ہے ۔ ویلز کو 34ویں منٹ میں اوون گول کی بدولت برتری ملی جو آخر تک برقرار […]