Browsing tag

#formerprimeminister

عمران خان کا وزیراعظم کی بلائی گئی اے پی سی میں شرکت کا فیصلہ

راولپنڈی(پاک ترک نیوز) سابق وزیراعظم اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی ) کے بانی عمران خان نے وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے بلائی گئی آل پارٹیز کانفرنس (اے پی سی) میں شرکت کا فیصلہ کر لیا۔ سابق وزیراعظم عمران خان کا اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا […]

نواز شریف نے سیاسی سرگرمیوں کا آغاز کردیا، 4 سال بعد پارٹی آفس آمد

لاہور(پاک ترک نیوز) سابق وزیراعظم اور پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف نے 4 سال بعد پارٹی آفس میں سیاسی مصروفیات کا آغاز کر دیا۔ مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کے لئے ماڈل ٹاؤن سیکرٹریٹ میں خصوصی دفتر بنایا گیا ہے، سابق وزیراعظم آج 4 سال بعد مریم نواز کے […]

سابق پاکستانی وزیراعظم کیخلاف کسی سازش میں ملوث نہیں، امریکہ

واشنگٹن(پاک ترک نیوز) امریکہ کاکہنا ہے کہسابق پاکستانی وزیراعظم کے خلاف کسی سازش میں ملوث نہیں۔ ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر کا پریس کانفرنس میں کہنا تھا کہ امریکہ نے سابق وزیراعظم پاکستان کے دورۂ روس پر تشویش کا اظہار کیا تھا۔سامنے آنے والی دستاویزات بھی ثابت نہیں کرتیں کہ امریکہ نے کسی پاکستانی […]

حکومت اور پی ٹی آئی میں انتخابات کے معاملے پر مذاکرات کا دوسرا دور شروع

  اسلام آباد(پاک ترک نیوز) حکومت اور پاکستان تحریک انصاف کے درمیان انتخابات کے معاملے پر مذاکرات کا دوسرا دور شروع ہوگیا، حکومتی مذاکراتی وفد میں اسحاق ڈار، یوسف گیلانی، طارق چیمہ، سعد رفیق، اعظم نذیر تارڑ شامل ہیں، جبکہ پی ٹی آئی کی جانب سے شاہ محمود قریشی، فواد چودھری اور بیرسٹر علی ظفر […]

ملک میں قانون کی بالادستی ناگزیر ہے،عمران خان

لاہور(پاک ترک نیوز) سابق وزیراعظم اور پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ ہے ملک میں قانون کی بالادستی ناگزیر ہے اس کے بغیر اہم ٹاسک حاصل نہیں کئے جا سکتے۔ چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان سے لاہور میں پنجاب پولیس کے سابق آئی جیز نے زمان پارک میں ملاقات […]

اسلام آباد ہائیکورٹ کا عمران خان کو ملنے والے تحائف کی تفصیل عام کرنے کا حکم

  اسلام آباد (پاک ترک نیوز) اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کو ملنے والے تحائف کی تفصیل عام کرنے کا حکم دے دیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں سابق وزیر اعظم عمران خان کو توشہ خانہ سے ملنے والے تحائف کی معلومات دینے سے روکنے کی درخواست کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے وفاق کو […]