Browsing tag

#goldenvisa

قومی آل رائونڈر شاداب خان کو یو اے ای کا گولڈن ویزہ مل گیا

  لاہور (پاک ترک نیوز ) قومی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر شاداب خان کو یو اے ای کا گولڈن ویزہ مل گیا۔ شاداب خان نے انسٹاگرام پر جاری اپنے ایک پیغام میں یو اے ای کا گولڈن ویزہ ملنے کی خبر مداحوں کے ساتھ شیئر کی۔ شاداب خان کا اپنے پیغام میں کہنا تھا […]

تھائی لینڈ نے بھی گولڈن ویزا سکیم متعارف کروا دی

بینکاک(پاک ترک نیوز) تھائی لینڈ نے بھی گولڈن ویزا سکیم کی سہولت متعارف کروا دی ۔ تاہم یہ سہولت صرف امرا کیلئے ہی ہو گی کیونکہ اس ویزا کیلئے آپ کے بینک اکائونٹ میں اچھا خاصا سرمایہ ہو نا ضروری ہے ۔ اس سکیم کے تحت 10برسوں کیلئے ویزا حاصل کیا جا سکے گا ۔ […]

متحدہ عرب امارات کا ویزا نظام میں مزید نرمی کا اعلان

دبئی (پاک ترک نیوز) متحدہ عرب امارات نے ویزوں کے نظام میں مزید آسانیاں کردیں ۔ تفصیلات کے مطابق متحدہ عرب امارات (یو اے ای ) نے ویزوں کے اجراء اور شرائط میں نئی ترمیم کی ہیں جس کے تحت رہائشی ویزا رکھنے والے والدین اب 25 سال تک کے بچوں کی کفالت کر سکتے […]

بحرین بھی غیر ملکیوں کو مستقل گولڈن اقامے جاری کرے گا

مناما (پاک ترک نیوز) متحدہ عرب امارات کے بعدخلیجی تعاون کونسل کے اہم رکن ملک بحرین نے بھی غیر ملکیوں کو مستقل گولڈن اقامے جاری کرنے کا اعلان کیا ہے۔ گذشتہ روز جاری ہونے والے وزارت داخلہ کے بیان کے مطابق مقیم غیرملکیوں، سرمایہ کاروں اور باصلاحیت لوگوں کو ملک میں آنے اور رہنے کی […]