Browsing tag

Greece

یونان میں تارکین وطن کی کشتی ڈوبنے سے 15ہلاک 20لاپتہ

ایتھنز (پاک ترک نیوز)یونان کے قریب تارکین وطن کی کشتی ڈوبنے سے 15افراد ہلاک جبکہ 20لاپتہ ہو گئے جبکہ پانچ افراد کو زندہ بچا لیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق بحیرہ ایجیئن میں لیسبوس اورکائیتھرا کے جزیرے کے قریب د و روز کے دوران تارکین وطن کی دوسری کشتی ڈوب گئی ۔ کشتی ڈوبنے سے […]

امریکہ کی ترکیہ اور یونان سے مل کر کام کرنے کی اپیل

پواشنگٹن (پاک ترک نیوز) ترکیہ کی جانب سے یونان کے بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی کرنے کی شکایات کے بعد امریکہ نے ساتھی نیٹو اتحادی ملکوں سے علاقائی امن اور سلامتی کو یقینی بنانے کے لیے "مل کر کام کرنے” کی اپیل کی ہے۔ محکمہ خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس نے پیر کی شب […]

ترکیہ کی یونانی وزیر اعظم کی جنرل اسمبلی میں تقریر پر شدید تنقید

نیویارک (پاک ترک نیوز) ترکیہ نے جمعے کے روز اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں انقرہ کے خلاف بیان دینے پر یونانی وزیر اعظم کریاکس میٹسوتاکس کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ اقوام متحدہ میں ترک وفد نے کہا کہ انکا بیان حقائق کو مسخ کرنے اور ترکی کے خلاف معاندانہ بیانیے کی ایک […]

یونان کی نیٹو میں کوئی اہمیت نہیںجبکہ ترکیہ اتحاد کی مضبوطی کا ضامن ہے،ترک صدر

استنبول (پاک ترک نیوز) صدر رجب طیب اردوان نے ایتھنز کے حالیہ اقدامات اور نیٹو کے اندر انقرہ کے خلاف منفی بیانات کے جواب میں کہا ہے کہ یونان کی نیٹو اتحاد میں کوئی اہمیت نہیں ہے۔ جبکہ ترکی کی نیٹو میں موجودگی اسے مضبوط بناتی ہے۔ ترکیہ کے صدر نےاستنبول میں گذشتہ روز نماز […]

اوورسیز پاکستانی اشراق نذیر نے سمندر کی گہرائی میں پاکستانی پرچم لہرادیا

ایتھنز(پاک ترک نیوز)یونان میں مقیم پاکستانی صحافی اشراق نذیر نے منفرد انداز میں پاکستان کی ڈائمنڈ جوبلی منائی ۔ منڈی بہاؤالدین سے تعلق رکھنے والے اشراق نذیر نے بحرایجین میں 75 میٹر گہرائی میں جاکر سبز ہلالی پرچم لہرایا اور 75 منٹ تک اپنے وطن کی 75 ویں سالگرہ کا جشن منایا۔ یورپ میں پہلی […]

ترکی میں تیل کی تلاش کی کوششیں تیز

(پاک ترک نیوز) جنوبی کوریا سے ترکی کیلئے چوتھا آف شور ڈرلنگ جہاز روانہ ہوچکا ہے، یہ جدید جہاز بحیرہ روم اور بحیرہ اسود میں توانائی کی تلاش کیلئے تین دیگر جہازوں کے ساتھ شامل ہوگا۔ کوبالٹ ایکسپلورر نامی یہ جہاز چھتیس سو میٹر کی گہرائی میں چل سکتا ہےاور اسکی اونچائی1.4میٹر ہے۔ اس میں […]

یوکرین کو امداد بھجوانے والا پہلا ملک کون ؟

  ایتھنز (پاک ترک نیوز) روس کے حملے پر یوکرین سے اظہاریکجہتی کے لیے یورپ میں سب سے بڑا مظاہرہ یونان کی پارلیمنٹ کے سامنے کیا گیا ۔ اس مظاہرے میں ہزاروں یونانی شہری شریک ہوئے ۔ جن میں بڑی تعداد خواتین اور بچوں کی تھی جو جنگ بند کرو اور پیوٹن کو روکو کے […]

تارکین وطن کی موت، اردوان کی یونان پر سخت تنقید

  انقرہ(پاک ترک نیوز) ترکی کے صدر رجب طیب اردوان کا کہنا ہے کہ تارکین وطن کی سردی سے منجمد ہونے کی وجہ سے ہلاکتیں قابل قبول نہیں ، انہوں نے یورپی یونین کی سرحدی ایجنسی فرنٹیکس کو بھی تنقید کا نشان بنایا۔ اردوان نے تارکین وطن اور یورپ میں پناہ کے متلاشیوں سے متعلق […]

یونانی قبرص کے لیے ترک جمہوریہ شمالی قبرص کی 2019 کی تجویز قابل عمل ؟

(پاک ترک نیوز) ترک جمہوریہ شمالی قبرص کی جانب سے 2019 میں یونانی قبرص کی ایک منفرد تجویز پیش کی گئی جس میں علاقے میں پائے جانے والےہائیڈوکاربن وسائل باالخصوص گیس کی تلاش اور نکالنے کیلئے تعاون کی پیشکش کی گئی تھی۔ شمالی قبرص کی جانب سے ایک مرتبہ پھر اس تجویز کو ایسے وقت […]

یونانی جزیرے کریٹ میں 6.1 شدت کا زلزلہ آیا

ایتھنز (پاک ترک نیوز)یونان کا جزیرہ کریٹ آج صبح زلزلے کے شدید جھٹکوں سے لرز اٹھا۔ یورپی میڈیٹیرینین سیسمولوجیکل سینٹر (ای۔ایم۔ایس۔سی) کے مطابق اس زلزلے کی ریکچراسکیل پر شدت 6.1ریکارڈ کی گئی۔ای ایم ایس سی نے مزید بتایا ہے کہ زلزلہ 80 کلومیٹرکی گہرائی میں تھا۔ ابھی تک کسی جانی نقصان کی اطلاع موصول نہیں […]

یونان : کشتی ڈوبنے کے 2واقعات میں16 تارکین وطن ہلاک

اینتھز(پاک ترک نیوز) بحیرہ یجیئن میں 2کشتیاں ڈوبنے سے 16تارکین وطن ہلاک ہو گئے۔ تفصیلات کےمطابق یونانی کوسٹ گارڈ نے بتایا کہ گزشتہ روز بحیرہ ایجیئن میں کشتی ڈوبنے سے کم از کم تین افراد ہلاک ہوگئے جبکہ چند ہی گھنٹے بعد ایک دوسرے واقعے میں مزید 11 افراد ہلاک ہوئے۔حکام نے فوری امدادی کارروائی […]

امریکہ یونان کو 9.4ارب ڈالر کے جنگی بحری جہازفروخت کرے گا

واشنگٹن ڈی سی (پاک ترک نیوز)امریکہ کی حکومت نے یونان کو پہلے سے منظور شدہ اڑھائی ارب ڈالر کے دفاعی سامان کی فراہمی کے علاوہ اب 6.9ارب ڈالر کے جنگی جہاز فروخت کرنے کی بھی منظوری دے دی ہے۔ امریکی وزارت خارجہ کے جاری کردہ تازہ بیان میں کہا گیا ہے کہ یونان امریکہ کا […]

ترکی کا یونان اور فرانس کے درمیان دفاعی معاہدے پر برہمی کا اظہار

برسلز ( پاک ترک نیوز) ترکی کے وزیر دفاع نے یونان اور فرانس کے درمیان دفاعی معاہدے پر برہمی کا اظہارکرتے ہوئے کہا ہے کہ نیٹو کے رکن ممالک کی جانب سے اتحاد کے سے باہر دفاعی معاہدے طے کرنے سے نیٹو کے مفادات کو نقصان پہنچے گا۔ خلولوسی آکار نے نیٹو کے رکن ممالک […]

یونان سے مسائل بات چیت سے حل کرنا چاہتے ہیں : ترک وزیر دفاع

استنبول (پاک ترک نیوز) وزیرِ دفاع خلوصی آقار نے یونان کی اسلحہ سازی کی کوششوں کے ترکی پر بالا دستی قائم نہ کر سکنے کی توضیح کرتے ہوئے یونان کو اس کوشش سے باز آنےکی اپیل کی ہے۔ استنبول نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی سے منسلک بحری وار اکیڈمی کا سال 2021-2022 ایک تقریب کے اہتمام کے […]