Browsing tag

#hashimdogar

عمر سرفراز چیمہ کو مشیر داخلہ پنجاب بنانے کا فیصلہ

  لاہور(پاک ترک نیوز) پی ٹی آئی رہنما عمر سرفراز چیمہ کو مشیر داخلہ پنجاب بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔مشیر اطلاعات عمر سرفراز چیمہ کی تعیناتی کی منظوری پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان نے دے دی ہے۔ یاد رہے کہ ہاشم ڈوگر نے گزشتہ روز نجی وجوہات پر وزیر داخلہ پنجاب کے عہدے […]

وزیر داخلہ پنجاب ہاشم ڈوگر نے استعفیٰ دیدیا

  لاہور(پاک ترک نیوز) صوبائی وزیر داخلہ پنجاب کرنل (ر) ہاشم ڈوگر نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دیدیا۔ صوبائی وزیر داخلہ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر لکھا کہ آج میں نے ذاتی وجوہات کی بنا پر اپنے عہدے سے استعفیٰ دیا ہے۔ انشاللہ آگے بھی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے […]

پنجاب میں مریم اورنگزیب اور جاوید لطیف کیخلاف دہشتگردی کا مقدمہ درج

لاہور(پاک ترک نیوز) پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورانگزیب اور مسلم لیگ ن کے رہنما جاوید لطیف کیخلاف دہشت گردی کا مقدمہ درج کرلیا گیا ۔ پنجاب کے وزیرداخلہ ہاشم ڈوگر نے کہا کہ لاہور کے تھانہ گرین ٹاؤن میں وزیراطلاعات مریم اورنگزیب اور (ن) لیگ کے رہنما جاوید لطیف کے […]